تلنگانہ
- ستمبر- 2022 -8 ستمبر
جمعہ اور ہفتہ کو تلنگانہ کے ان اضلاع میں بھاری سے بھاری بارش
حیدرآباد _ 8 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ تلنگانہ میں اگلے دو دنوں تک بھاری سے بھاری بارش کا امکان ہے۔ کھمم، نلگنڈہ، سوریا پیٹ، ورنگل، ہنمکنڈہ، جنگاوں، یادادری بھونگیر ، رنگاریڈی اور ناگر کرنول اضلاع میں جمعرات کو بھاری سے بھاری بارش ہونے…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
حیدرآباد سمیت 3 اضلاع میں جمعہ کو تعطیل
حیدرآباد: میڑچل ملکاجگیری، رنگاریڈی اضلاع کے ساتھ ساتھ حیدرآباد کے دونوں شہروں میں حکومت کی جانب سے جمعہ کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت نے مذکورہ تینوں اضلاع کے تمام سرکاری دفاتر، اسکولس، کالجس کو جمعہ کے دن تعطیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ گنیش نمرجن کے پیش…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
حیدرآباد سے بودھن جانے والی بس ڈچپلی کے پاس الٹ گئی
نظام آباد _ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے ڈچپلی ٹاون میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 6افراد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ڈچپلی قومی شاہراہ پر آر ٹی سی ڈیلکس بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ بس الٹ گئی۔ اطلاع ملنے پر…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
تلنگانہ کے ناگرجناساگر کنال کا پشتہ ٹوٹ گیا
نلگننڈہ _ تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں واقع ناگرجناساگر کے بائیں کنال کا پشتہ ٹوٹ گیا جس کے نتیجہ میں ایک ہزارایکڑپر پھیلی فصلوں کو نقصان پہنچا۔بدھ کی شب ضلع کے ویم پاڈوکے قریب یہ پشتہ ٹوٹ گیا جس کے نتیجہ میں حکام، اس کنال میں پانی چھوڑنے سے روکنے…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
تلنگانہ میں نقلی چائے کی پتی، تیل،شیمپو کی فروخت، حیدرآباد میں ٹولی گرفتار
حیدرآباد: نقلی پروڈکٹس کو اصلی ظاہرکرتے ہوئے فروخت کرنے والی ایک ٹولی کو حیدرآباد کی پولیس نے گرفتارکرلیا۔ ملزمین 28 سالہ گھیوا رام ساکن نمبولی اڈہ کاچیگوڑہ اور21 سالہ ارجنرام ساکن فیل خانہ بیگم بازارکو پولیس نے گرفتارکرلیا۔ ان کے پاس سے ریڈ لیبل ٹی پاوڈر، چکرا گولڈ ٹی پاوڈر،…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
کاماریڈی ضلع میں محکمہ جنگلات کے سیکشن آفیسر کو رشوت کے الزام میں دو سال قید کی سزا
کاماریڈی۔ 7 ستمبر (اردو لیکس) رشوت لیتے ہوئے پکڑے جانے کے والے معاملے میں محکمہ جنگلات کے سیکشن آفیسر کو دو سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔ تفصیلات کے بموجب تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع جوکل منڈل کھنڈے بالور وی ایس ایس کے چیرمین کے رام گونڈا نے محکمہ جنگلات…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
15سال کی عمر میں ماں کی چوڑیاں فروخت کرکے کاروبار شروع کرنے والے للیتا جویلرس شورومس کے چیرمین و منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر کرن کمار کا محمد یوسف الدین خان سینئر جرنلسٹ کو انٹرویو
نظام آباد:7/ ستمبر (محمد یوسف الدین خان ایڈیٹر نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس / اُردو لیکس)اپنی ماں کے زیور کو فروخت کرتے ہوئےجیولری تجارت کی دنیا میں عالمی سطح پر شہرت حاصل کرنے والے شخص کا نام ڈاکٹر کرن کمار ہے۔ للیتا جویلرس جنوبی ہندوستان میں زیورات کی دنیا…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
حیدرآباد میں شدید بارش _ موسی رام باغ بریج کو بند کردیا گیا
حیدرآباد _ شہرحیدرآباد میں آج سہ پہردھواں دھاربارش ہوئی ۔ بارش کی وجہہ سے کئی مقامات پرسڑکوں پرپانی جمع ہوگیا جس کی وجہہ سے گاڑی سواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ شہر کے موسی رام باغ کے بریج کے اوپر سے پانی بہہ رہا ہے جس کے پیش نظر…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
وزیراعظم مودی کی تصویر راشن کی دکانات پر نہیں ، پکوان گیس سلنڈر اور پٹرول پمپس پر ہونی _ رکن کونسل کویتا
نظام آباد _ آر ایس رکن کونسل کویتا نے الزام لگایا ہے کہ مودی ریاست میں چلائی جارہی اسکیموں کو روکنے کی سازش کررہے ہیں۔ایم ایل سی کویتا نے کہا کہ مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے ریاست میں آکر فوٹو پنچایت قائم کی۔ انہوں نے مودی کی تصویر کو…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
حیدرآباد میں دھواں دھاربارش۔ اگلے 4 دنوں تک تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں آج سہ پہردھواں دھاربارش ہوئی ۔ بارش کی وجہہ سے کئی مقامات پرسڑکوں پرپانی جمع ہوگیا جس کی وجہہ سے گاڑی سواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ خاص طورپربارش کی وجہہ سے اسکولس اوردفاترسے واپس ہونے والوں کو مشکلات پیش آئیں۔ صبح سے ہی موسم ابرآلود…
مزید پڑھیں »