تلنگانہ
- ستمبر- 2022 -7 ستمبر
بین مذہبی شادی کرنے والے مسلم نوجوان کا بیوی اور ساس نے مل کر گلا گھونٹ دیا _ تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں دل دہلانے والی واردات
کریم نگر _ 7 ستمبر ( اردولیکس) بین مذہبی شادی کرنے والے ایک مسلم نوجوان کو اس کی بیوی اور ساس نے مل کر گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق پداپلی ضلع کے این ٹی پی سی علاقے کے آٹو…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
حیدرآباد کے پرانا شہر کا گینگسٹر ایوب خان جیل سے رہا
حیدرآباد _ 7 ستمبر ( اردولیکس) جعلی پاسپورٹ کیس میں گرفتار حیدرآباد کے پرانا شہر کا گینگسٹر ایوب خان کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ 2017 میں اسے ممبئی کے امیگریشن حکام نے اس بنیاد پر گرفتار کیا تھا کہ وہ جعلی پاسپورٹ کے ساتھ سعودی عرب سے آیا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
ملعون راجہ سنگھ کی بیوی اوشا بائی کی درخواست پر حکومت کو تلنگانہ ہائی کورٹ کی نوٹس
حیدرآباد _ 6 ستمبر (اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف پی ڈی ایکٹ لگانے پر حکومت کو نوٹس جاری کی ہے بی جے پی کا معطل رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کی بیوی اوشا بائی نے پیر کو ہائی کورٹ میں عرضی دائر کرتے ہوئے پی…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
حیدرآباد ۔کار کی ڈکی میں بچوں کو بٹھانے پر جرمانہ
حیدرآباد میں سائبرآباد ٹریفک پولیس نے ٹویٹرپرایک شہری کی جانب سے کی گئی شکایت کے بعد بچوں کو خطرناک انداز سے کار کی بکی کھلی رکھ کر بٹھا کرلے جانے والے شخص کو چالان کیا ہے۔ سرپرستوں کے غیر ذمہ دارانہ رویہ سے پریشان ایک ٹوئٹر صارف نے گاڑی کی…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
حیدرآباد میں زبردست بارش۔ شہریوں کو گرمی سے ملی راحت
حیدرآباد: حیدرآباد میں آج دوپہرکے بعد کئی علاقوں میں زبردست بارش ہوئی۔ حیدرآباد کےپرانا شہرکے علاوہ سکندرآباد اورمضافاتی علاقوں سے بھی بارش کی اطلاعات ملی ہیں۔ صبح سے ہی موسم ابرآلود تھا تاہم دوپہرکے بعد بارش شروع ہوگئی۔ بارش کی وجہہ سے بعض مقامات پرسڑکوں پربارش کا پانی جمع ہوگیا…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
تلنگانہ میں پولیس کلیرنس سرٹیفکیٹ کے لئے ہر ہفتہ پاسپورٹ سیوا کیندر کام کریں گے
حیدرآباد۔6 ستمبر (پریس نوٹ ) تلنگانہ کے پاسپورٹ سیوا کیندروں میں پولیس کلیرنس سرٹیفکیٹ کی درخواستوں کے تعلق سے اپائنٹمنٹ کی مدت کو کم کرنے کے منصوبہ کے تحت حکام نے ہر ہفتہ کو صرف پولیس کلیرنس سرٹیفیٹ کی درخواستوں کی یکسوئی کا ہی منصوبہ بنایا ہے ۔ ریجنل…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
حسین ساگر میں مورتیوں کے وسرجن کی اجازت دی جائے ۔حیدرآباد میں گنیش اتسو سمیتی کا احتجاج
حیدرآباد:شہرحیدرآباد کے حسین ساگر میں پلاسٹر آف پیرس (پی اوپی)سے تیارکردہ گنیش کی مورتیوں کا وسرجن نہ کرنے تلنگانہ ہائی کورٹ کے فیصلہ پر گنیش کے منڈپوں کے ذمہ داروں نے ناراضگی کااظہار کیا۔ان منڈ پوں کے ذمہ داروں نے اس مسئلہ پر احتجاج کیا اور حسین ساگر میں ہی…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
حیدرآباد میں جمعہ کو گنیش وسرجن۔ گنیش اتسو سمیتی کا اعلان
حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں جمعہ کو گنیش وسرجن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جنرل سکریٹری گنیش اتسو سمیتی بھگونت راو نے بتایا کہ 9 ستمبرکو حیدرآباد میں گنیش مورتیوں کا وسرجن کیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ بعض ملازمین پولیس کی جانب سے واٹس ایپ پریہ پیغام روانہ کیا جارہا…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
حیدراباد،ہیلمیٹ کے بغیرتیسری مرتبہ پکڑے جانے پرلگے گا بھاری جرمانہ
حیدرآباد: حیدرآباد میں ٹریفک پولیس نے شہریوں کی جانب سے ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنانے کیلئے ایک سخت فیصلہ لیا ہے۔ عام طورپرہیلمیٹ نہ لگانے پر100 روپئے جرمانہ کیا جاتا ہے لیکن اب اگرکوئی شخص اندرون تین ماہ ہیلمیٹ نہ لگاتے ہوئے تین مرتبہ ٹریفک پولیس کے کیمرے کی…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
ملعون راجہ سنگھ کی بیوی اوشا بائی شوہر کی رہائی کے لئے تلنگانہ ہائی کورٹ سے رجوع
حیدرآباد _ 5 ستمبر ( اردولیکس) بی جے پی کا ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی بیوی اوشا بائی نے ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کرتے ہوئے اس کے شوہر کو رہا کرنے کے احکامات جاری کرنے کی درخواست کی۔ اوشا بائی نے حیدرآباد سٹی پولیس کی جانب سے…
مزید پڑھیں »