تلنگانہ
- ستمبر- 2022 -5 ستمبر
نرمل میں ریاستی وزیر اندرا کرن ریڈی کے ہاتھوں بیسٹ ٹیچرس ایوارڈز کی تقسیم
نرمل _ نرمل مستقر پر اسکولی تعلیمات، ضلع نرمل کی جانب سے قومی یوم اساتذہ تقریب کا شاندارپیمانے پر انعقاد عمل میں لایا گیا۔امبیڈکر بھون میں منعقدہ تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے ریاستی وزیرقانون و جنگلات اے۔ اندراکرن ریڈی نے ٹیچرس کو قومی یوم اساتذہ کی مبارکباد…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
ہنمکنڈہ، ریلوے ٹریک پرٹک ٹاک کیلئے ویڈیو بنانے کی کوشش، نوجوان کو ٹرین کی ٹکر
ہنمکنڈہ: اسمارٹ فونس کے ذریعہ سوشل میڈیا کیلئے ٹک ٹاک ویڈیوز اورریلس بناتے ہوئے راتوں رات نام کمانے کی چکرمیں بعض نوجوان اپنی جان کی پرواہ بھی نہیں کررہے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ ریاست تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع میں پیش آیا۔ وڈینا پلی کا رہنے والا نوجان آج انسٹا…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
کاماریڈی ضلع میں پے اسکیل کے مطالبہ میں وی آر اے کی خودکشی
کاماریڈی _ تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں ولیج ریونیواسسٹنٹ (وی آراے) اشوک کی خودکشی سے ضلع کاماریڈی کے ایلاریڈی ایریا اسپتال کے قریب کشیدگی پھیل گئی۔ اسپتال کے قریب وی آرایزنے احتجاج کرتے ہوئے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے لے جانے سے روکنے کی کوشش کی۔ بی جے پی اور…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
اسٹیٹ بسٹ ٹیچرس ایوارڈس، اردو میڈیم اساتذہ کو شامل کرنے تلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرس یونین کا مطالبہ
محمد احمد خان جنرل سکریٹری اور محمد اقبال صدر ٹی ایس ٹی یو حیدرآباد نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ حکومت تلنگانہ کی جانب سے اسٹیٹ بسٹ ٹیچرس ایوارڈس کا اعلان کیا گیا لیکن 40 اساتذہ کی لسٹ میں اردو میڈیم اسکولس سے ایک نام کو بھی شامل نہیں…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
پرانا شہر حیدرآباد میں پولیس کا روٹ مارچ
حیدرآباد _ 4ستمبر ( اردولیکس) پرانا شہرحیدرآباد کے چندرائن گٹہ پولیس اسٹیشن حدود میں ریاپڈ ایکش فورس کے ساتھ مل کرپولیس نے روٹ مارچ منعقد کیا۔گنیش اور نوراتری فیسٹیول کے سلسلہ میں پرانا شہر کے بعض پولیس اسٹیشوں کے حدود میں یہ مارچ منعقد کیاجارہا ہے۔ساوتھ زون ڈی سی پی…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
چار فیصد مسلم تحفظات پر سپریم کورٹ میں 13 ستمبر سے سماعت شروع ہونے کا امکان _ شبیر علی کی ماہر قانون سلمان خورشید سے مشاورت
حیدرآباد_ تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر محمد علی شبیر نے سپریم کورٹ میں 4 فیصد مسلم تحفظات کا دفاع کرنے کے لیے ماہرین قانون اور وکلاء کی ٹیم تیار کرتے ہوئے ان کی خدمات سے استفادہ کرنے کا چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے مطالبہ کیا ۔ محمد…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کی خیر نہیں۔ ملعون راجہ سنگھ کے تعلق سے جھوٹی خبر وائرل کرنے والا شخص حیدرآباد میں گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد سٹی پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر جھوٹ پر مبنی خبریں پھیلا تے ہوئے عوام کو گمراہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ راجہ سنگھ کے خلاف پی ڈی ایکٹ سے متعلق کاروائی کو لے بعض ویڈیو سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
17 ستمبر کو یوم قومی یکجہتی منانے وزیر داخلہ امیت شاہ اور چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو بیرسٹر اویسی کا مکتوب
حیدرآباد _ 3 ستمبر ( اردولیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد پیرسٹر اسد الدین اویسی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو خط لکھ کر 17 ستمبر کو سقوط حیدرآباد کے دن یوم قومی یکجہتی کے دن کے طور پر منانے کا…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
تلنگانہ کے مختلف محکموں میں اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرس کی 1540 کی جائیدادوں پر تقررات کا نوٹیفکیشن جاری
تلنگانہ پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں بشمول آبپاشی، پنچایت راج ،بلدی نظم ونسق میں اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرس ( اے ای ای ) کی 1540 ملازمتوں پر تقررات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے لیے درخواستیں 22 ستمبر سے 14 اکتوبر تک وصول کی جائیں گی۔ مکمل…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
دارالسلام سے احکامات ملتے ہی چندرشیکھرراو حکومت نے یوم آزادی تلنگانہ کی تقریب کا اعلان کردیا
حیدرآباد _ 3 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے ریاستی صدر بندی سنجے نے ٹی آر ایس اور ایم آئی ایم پر تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کے دباؤ میں آکر آج 17 ستمبر کو سرکاری طور پر نانے کے…
مزید پڑھیں »