تلنگانہ
- ستمبر- 2022 -3 ستمبر
دارالسلام سے احکامات ملتے ہی چندرشیکھرراو حکومت نے یوم آزادی تلنگانہ کی تقریب کا اعلان کردیا
حیدرآباد _ 3 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے ریاستی صدر بندی سنجے نے ٹی آر ایس اور ایم آئی ایم پر تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کے دباؤ میں آکر آج 17 ستمبر کو سرکاری طور پر نانے کے…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
یوم انضمام تلنگانہ کے دن یوم قومی یکجہتی تلنگانہ منانے حکومت کا فیصلہ _ اردولیکس کی خبر درست
حیدرآباد _ 3 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے یوم انضمام تلنگانہ کی تقریب سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں آج دوپہر چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ کابینہ نے یوم انضمام تلنگانہ کی تقریب ٹین…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
عادل آباد ضلع کے اندراولی گاوں میں شیر کی موجودگی سے عوام میں دہشت _ ویڈیو دیکھیں
عادل آباد_ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع کے اندراولی گاوں میں شیرکی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔بعض مقامی افراد نے سب سے پہلے اس جنگلی جانور کو موتنور اور گنیرامواضعات کے درمیان کل شب دیکھا اور اس بات کی اطلاع مقامی افراد کو دی جس کے ساتھ ہی مقامی افراد…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
ملعون راجہ سنگھ کی گرفتاری کے خلاف حیدرآباد کے گوشہ محل اسمبلی حلقہ میں بند منایا گیا
حیدرآباد _ بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی گرفتاری کے خلاف آج حیدرآباد کے گوشہ محل حلقہ اسمبلی میں بند منایا گیا۔ ملعون راجہ سنگھ کے چاہنے والوں اور اس کے حامیوں نے پی ڈی ایکٹ لگانے اور اسے جیل بھیج دینے کے خلاف آج بند…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
حیدرآباد میں بدعنوانی کے الزامات میں جیل جانے والی سابق تحصیلدار سجاتا نے خودکشی کرلی _ تین ماہ قبل شوہر نے بھی کی تھی خودکشی
حیدرآباد _ 3 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے شیخ پیٹ منڈل کی سابق تحصیلدار سجاتا نے خودکشی کرلی۔اس کے خلاف بنجارہ ہلز میں کروڑوں روپے کی زمین کے کیس میں ملوٹ ہونے کا الزام عائد کیا گیا تھا اور وہ 15 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے پکڑی گئی تھی سال…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
تلنگانہ چیف منسٹرکیمپ آفیس کے قریب عمارت میں لگی بھیانک آگ
حیدرآباد: حیدرآباد کے بیگم پیٹ میں واقع چیف منسٹرکیمپ آفس کے قریب کل رات ایک عمارت میں آگ لگ گئی۔ عمارت کی پہلی منزل پر تعمیراتی کمپنی میں آگ بھڑک اٹھی اور مقامی لوگوں نے فائر بریگیڈ کو اطلاع دی۔ انہوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا،…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
ملعون راجہ سنگھ چرلہ پلی جیل کے دوسرے بیرک منتقل
حیدرآباد _ 3 ستمبر ( اردولیکس) بی جے پی کا معطل رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کو حیدرآباد کے چیرلہ پلی جیل میں سخت سیکیورٹی میں رکھا گیا ہے ذرائع کے مطابق جیل حکام نے ملعون راجہ سنگھ کو چرلہ پلی جیل کے ماناسا بیرک سے نکال کر شاردا بیرک…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
راشن کی دکان پر وزیراعظم کی تصویر نہ لگانے پر مرکزی وزیر نرملا ستیارامن ہوئی برہم _ تلنگانہ کے بانسواڑہ اسمبلی حلقہ میں دورہ
نظام آباد:2/ ستمبر (اُردو لیکس) مرکزی وزیر فینانس نر ملا سیتارامن کاماریڈی ضلع کے ظہیر آباد پارلیمانی حلقہ کے دورہ کے تحت آج بانسواڑہ اسمبلی حلقہ کے بیرکور کا دورہ کرتے ہوئے راشن کی دکان پر پہنچ کر مرکزی حکومت کی جانب سے دئیے جانے والے چاول کی تقسیم پر…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
یوم انضمام تلنگانہ کی تقریب سرکاری طور پر منانے کا امکان _ ہفتہ کو منعقد تلنگانہ کابینہ کے اجلاس میں لیا جا سکتا ہے فیصلہ؟
حیدرآباد _ 2 ستمبر ( اردولیکس) ایسا محسوس ہوتا ہے کہ چیف منسٹر چندرشیکھرراو 17 ستمبر کو یوم انضمام تلنگانہ کی تقریب کو سرکاری طور پر منانے کا منصوبہ رکھتے ہیں اس سلسلے میں کل ہفتہ کو منعقد ہونے والی کابینہ کے اجلاس میں وزراء سے مشاورت کے بعد چیف…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
حیدرآباد کے جوبلی ہلز اجتماعی عصمت ریزی کیس کے 5 نابالغ ملزمین کی پریشانیوں میں مزید اضافہ
حیدرآباد _2 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں پیش آئے نابالغ لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی کے کیس میں ملوث 5 نابالغ ملزمین کی پریشانیوں میں آج اس وقت اضافہ ہوا ہے جب پولیس نے لڑکی کی عصمت ریزی کرنے والے پانچ نابالغوں کے ساتھ میجر( بالغ) ملزمین…
مزید پڑھیں »