تلنگانہ
- اگست- 2022 -29 اگست
ملعون راجہ سنگھ کے وکیل کرونا ساگر نے سیکیورٹی فراہم کرنے چیف جسٹس ہائی کورٹ کو لکھا خط
حیدرآباد _ 29 اگست ( اردولیکس) ایڈوکیٹ کرونا ساگر نے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔ حیدرآباد میں حالیہ کشیدگی کے ذمہ دار گوشہ محل کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو گرفتار کر لیا گیا تھا ۔ ایڈوکیٹ کرونا ساگر…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
ہندوستانی ترنگا تیار کرنے والی تلنگانہ کی دختر ثریا طیب جی _ پوتی شاہین کو پیش کی گئی تہنیت
حیدرآباد _ 28 اگست ( پریس ریلیز) مشہور مورخ ایل پانڈورنگا راؤ نے کہا کہ تلنگانہ کی ثریا طیب جی تھے جنہوں نے قومی ترنگا جھنڈا ڈیزائن کیا۔ انہوں نے اتوار کو نامپلی پبلک گارڈن میں ابوالکلام آزاد ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں وجروتسوم سے خطاب کیا۔ انہوں نے ہندوستان کی…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
تلنگانہ میں 16 ہزار کانسٹیبلس کی ملازمتوں کے لئے 6 لاکھ امیدواروں نے امتحان لکھا
حیدرآباد_ 28 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ بھر میں کانسٹیبلس کا ابتدائی امتحان پرامن طور پر منعقد کیاگیا۔ امتحان صبح 10 بجے شروع ہوا جو دوپہر ایک بجے تک جاری رہا۔ محکمہ پولیس میں کانسٹیبلس کی جملہ 15,644، محکمہ ٹرانسپورٹ میں کانسٹیبلس کی 63 اور محکمہ ایکسائز میں 614 کانسٹیبلس کی…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
نظام آباد شہر کے ٹی مارٹ میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ، دو کروڑ کا سامان جل کر راکھ
نظام آباد _ 28 اگست ( اردولیکس) نظام آباد شہر میں حیدرآباد روڈ پر واقع ٹی مارٹ میں بھیانک آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ اتوار کے اولین وقت منظر عام پر آیا۔ ٹی مارٹ میں ہفتہ کی آدھی رات کو زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ فائر فائٹرز نے 6 گھنٹوں کی…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
ریونت ریڈی کے خلاف کانگریس کے ہی لیڈر وشنو وردھن ریڈی نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی
حیدرآباد _ 27 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے لیڈر و سابق رکن اسمبلی وشنو وردھن ریڈی نے بنجارہ ہلز پولیس اسٹیشن میں پی سی سی چیف ریونت ریڈی کے خلاف شکایت درج کرائی۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ ریونت ریڈی نے دو دن قبل میڈیا سے بات کرتے…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
چیف منسٹر چندرشیکھرراو بھی آخری نظام میر عثمان علی خان کے راستے پر چل رہے ہیں : بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا
ورنگل _ 27 اگست ( اردولیکس) بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا کہ چیف منسٹر چندرشیکھرراو نئے نظام ہیں۔ آخری نظام نے بھی ایسی ہی پابندیاں لگانے کی کوشش کی۔ کے سی آر آخری نظام میر عثمان علی خان کے راستے پر چل رہے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق رکن پارلیمنٹ ایم اے خان کانگریس سے مستعفی
حیدرآباد 26 اگست ( اردولیکس ) تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر وسابق رکن راجیہ سبھا ایم اے خان کانگریس سے مستعفی ہوگئے۔ انہوں نے اپنے استعفی کا مکتوب سونیا گاندھی کو روآنہ کردیا۔ اپنے استعفی کے مکتوب میں ایم اے خان نے کہا کہ راہول گاندھی کے غلط فیصلوں سے…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
تلنگانہ ہائیکورٹ کی ملعون راجہ سنگھ کو نوٹس
حیدرآباد: تلنگانہ ہائیکورٹ نے راجہ سنگھ کی جانب سے پولیس ریمانڈ کو مسترد کردئیے جانے کے معاملہ میں سٹی پولیس کی جانب سے داخل کردہ درخواست پرملعون روڈی شیٹرراجہ سنگھ سے وضاحت طلب کی ہے۔ اس سلسلے میں عدالت نے گستاخ کونوٹس جاری کی۔ پولیس نے ہائی کورٹ میں نظرثانی…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
آج کونسا غلام جے پی نڈا کے چپل اٹھانے والا ہے : تلنگانہ کے وزیر کا بی جے پی قائدین پر طنز
حیدرآباد _ 27 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راماراو نے سوال کیا کہ آج کونسا غلام، جے پی نڈا کی چپل اٹھائے گا۔چند دن پہلے مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ کے دورہ حیدرآباد کے موقع پر بی جے پی کے ریاستی صدربنڈی سنجے کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
کڑم پراجکٹ کو جزوی نقصان۔حکام نے کیا معائنہ
حیدرآباد: محکمہ آبپاشی کے ای این سی مرلی دھر نے تلنگانہ کے کڑم پروجیکٹ کا معائنہ کیا جسے گزشتہ ماہ شدید بارش سے جزوی نقصان پہنچا۔ انہوں نے اس پروجیکٹ کو ہوئے نقصان کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔جلد ہی ڈیم کے حفاظتی پینل کا معائنہ کرنے کے بعد، وہ…
مزید پڑھیں »