تلنگانہ
- اگست- 2022 -27 اگست
حیدرآباد کی صورتحال پر کمشنر پولیس کا بیان ۔ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: کمشنرپولیس حیدرآباد سی وی آنند نے کہا کہ امن کوفضاء کو مکدرکرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ انھوں نے بعد نماز جمعہ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا "آپ سب نے دیکھا ہے کہ پولیس نے حالیہ کیس میں کس طرح کام کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
حضرت مولانا سید جلال الدین عمری کے انتقال پر امیرحلقہ مولانا حامدمحمدخان ، سکریٹریز حلقہ ، ریاستی ناظمہ شعبہ خواتین ، ناظم شہر و دیگر کا اظہار تعزیت
برصغیر کی عظیم دینی،تحریکی، ملی و علمی شخصیت حضرت مولانا سید جلال الدین عمری ، سابق امیرجماعت اسلامی ہند و نائب صدر مسلم پرسنل لاء بورڈ کا سانحہ ارتحال تحریک اسلامی وملت اسلامیہ کا عظیم خسارہ امیرحلقہ مولانا حامدمحمدخان ، سکریٹریز حلقہ ، ریاستی ناظمہ شعبہ خواتین ، ناظم شہر…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
محمد حسام الدین کو سی ڈبلیو جی میں کانسہ کا تمغہ حاصل ہونے پر شہر نظام آباد میں شاندار بائیک ریالی و تہنیتی تقریب کا انعقاد
نظام آباد:26/ اگست (محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس / اُردو لیکس) ضلع نظام آباد جس کا شمار ریاست تلنگانہ کے اہم اضلاع میں کیا جاتا ہے اس ضلع سے تعلق رکھنے والے مختلف کھیل کے میدانوں میں کھلاڑیوں نے اپنے جوہر دکھاتے ہوئے قومی اور بین…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
عادل آباد میں بیوی کے ظلم سے تنگ آکر شوہر کا اقدام خودکشی _ خودکشی کی کوشش سے قبل ویڈیو جاری
عادل آباد _ بیوی کی ہراسانی سے تنگ آکر عادل آباد میں ایک نوجوان نے خودکشی کی کوشش کی جس کا اس نے ویڈیو بنایا ۔ عادل آباد شہر کے بوکل گوڈہ میں بیوی کی ہراسانی کو برداشت نہ کرتے ہوئے فیروز نامی نوجوان نے کیڑے مار دوا پی لی…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
حیدرآباد سمیت تلنگانہ میں امن و امان پر محمود علی کا عوام سے اظہار تشکر
حیدرآباد 26/ اگست (پریس نوٹ) ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی نے پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے تمام مسلمانوں کے صبر و تحمل کی ستائش کی اور کہا کہ جمعہ کے دن دونوں شہروں اور اضلاع میں پرسکوں ماحول رہا۔ انہوں نے کہا کہ خاموش احتجاج کے لیے علماء کرام،…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
ورنگل میں جلسہ اورریالیوں پرپابندی
ورنگل: ورنگل پولیس کمشنریٹ کے حدود میں جلسہ اورریالیوں پرپابندی عائد کی گئی ہے۔ ورنگل پولیس کمشنر ترون جوشی نے اس سلسلے میں احکامات جاری کئے ہیں۔ شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کے مقصد سے پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس مہینہ کی 31 تاریخ…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
چیلنجرمیڈیا انسٹی ٹیوٹ کے وفد کی وزیر داخلہ محمد محمود علی سے ملاقات’ انسٹیٹیوٹ کے افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت
حیدرآباد 26اگست(پریس نوٹ) حیدرآباد شہر میں قائم کیے گئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس میڈیاکے تربیتی ادارے چیلنجرمیڈیا انسٹی ٹیوٹ کے بانی وسینئرصحافی جناب حبیب نصیر کی قیادت میں ایک نے آج ریاست کے وزیر داخلہ جناب محمد محمود علی سے اُن کی قیام گاہ پر ملاقات کی۔ اس وفد میں…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
راجہ سنگھ کے وکلاء کی ٹیم رہائی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع _ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر کا کیا ہے سچ
حیدرآباد _ 26 اگست ( اردولیکس) سوشل میڈیا پر ایسی اطلاعات گشت کررہی ہیں کہ سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے جس میں تلنگانہ پولیس کی طرف سے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف پی ڈی ایکٹ کے تحت درج مقدمات کو چیلنج کیا گیا ہے۔ اطلاعات میں…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
حیدرآباد میں سخت سیکورٹی کے درمیان نماز جمعہ کی ادائیگی
حیدرآباد: حیدرآباد میں سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا کی اورپرامن طورپرواپس ہوگئے۔ مکہ مسجد کے باہرچند نوجوانوں نے نعرہ بازی کی اوراس کے بعد وہ پرامن طور پروہاں سے چلے گئے۔ تاریخی چامیناراورمکہ مسجد کے پاس ریاپڈ ایکشن فورس کے علاوہ دیگردستوں کو بھی صبح…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
جمعہ کے پیش نظر بیرسٹر اسدالدین اویسی کی مسلمانوں سے اپیل ۔ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ نماز جمعہ مقامی مساجد میں ادا کریں۔
مزید پڑھیں »