تلنگانہ
- اگست- 2022 -31 اگست
بودھن میں برقی پول سے گر کر ایک ہیلپر فوت
نظام آباد 31 اگست ( محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ ویڈیوز میڈیا/ اردو لیکس) بودھن ٹاون کے حدود میں واقع رکاس پیٹ میں ایک برقی پول کی مرمت کے دوران کرنٹ شاک لگنے کی وجہ سے ایک عارضی ہیلپر فوت ہوگیا تفصیلات کے بموجب رکاس پیٹ میں ایک مکان…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
تلنگانہ حکومت نے سی پی ایس ملازمین کے پنشن سے متعلق رہنمایانہ خطوط جاری کردئے
حیدرآباد_ 31 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے کنٹریبیوٹری پنشن اسکیم (سی پی ایس) کے تحت آنے والے ریاستی سرکاری ملازمین کو فیملی پنشن دینے سے متعلق واضح ہدایات جاری کی ہیں۔ محکمہ خزانہ نے گزشتہ سال 11 جون کو جاری کردہ جی او کے مطابق منگل کو تمام اضلاع…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
تلنگانہ میں 2910 جائیدادوں پر بھرتی کو منظوری
حیدرآباد:تلنگانہ میں مزید 2910 ملازمتوں پر تقررات کے لیے حکومت نے گرین سگنل دے دیا ہے۔ 663 گروپ 2 کی جائیدادوں اور 1373 گروپ 3 کی جائیدادوں پر تقررات کو منظوری دے دی گئی ہے۔ محکمہ فینانس نے ان جائیدادوں پر بھرتی کی منظوری دیتے ہوئے احکامات جاری کیے ہیں۔ریاستی…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
سنگارینی کول مائنز کمپنی کی 177 جونیئر اسسٹنٹ جائیدادوں کے لئے 1لاکھ سے زائد امیدوار
نظام آباد 30 اگست (محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس اردو لیکس) سنگارینی میں جونیئر اسسٹنٹ کی جائیدادوں کے لئے تحریری امتحانات کا انعقاد آیندہ ماہ کی 4 ستمبر کو انعقاد عمل میں آییگا اس بات کا انکشاف سنگارینی کول مائنز کمپنی ڈائریکٹر ایس چندر شیکھر…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
وزیر تارک راما راو کورونا وائرس سے متاثر
حیدرآباد _ 30 اگست ( اردولیکس) ٹی آر ایس کے کارگذار صدر و وزیر بلدی نظم ونسق تارک راما راؤ کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔ انہوں نے خود ایک ٹویٹ کرکے اس بات کی اطلاع دی ہے۔ جس میں انہوں نے کہا کہ وہ سمجتھے رہے ہیں کہ ہم…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
فیملی پلاننگ کے آپریشن کے بعد 4 خواتین کی موت _ حیدرآباد کے قریب ابراہیم پٹنم میں واقعہ
حیدرآباد _ 30 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے مضافات میں فیملی پلاننگ کے آپریشن کے بعد 4 خواتین کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ابراہیم پٹنم میں پیش آیا۔ خواتین کی موت کے بعد ان کے رشتہ داروں نے شدید برہمی کا اظہارکیا۔ صحت عامہ کے ڈائرکٹر سرینواس راو نے کہا…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
حیدرآباد میں آدھی رات کے بعد بارش
حیدرآباد: حیدرآباد کے دونوں شہروں میں آج نصف شب کے بعد کئی مقامات پربارش ہوئی۔ حیدرآباد و سکندرآباد کے کئی علاقوں میں آدھی رات کے بعد زبردست بارش ہوئی جبکہ بعض مقامات پربوندا باندی کی اطلاعات ہیں۔ آج صبح سے شدید گرمی تھی بارش کی وجہہ سے شہرمیں موسم سرد…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
چیف منسٹر کے سی آر کا 5/ ستمبر کو دورہ نظام آباد گری راج کالج گراؤنڈ پر منعقدہ جلسہ عام میں عوام شرکت کی اپیل: گنیش بیگالہ
نظام آباد:29 / اگست (اُردو لیکس) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ5 / ستمبر کو ضلع نظام آباد کا دورہ کرنے والے ہیں۔ ریاستی وزیر عمارت و شوارع پرشانت ریڈی اراکین اسمبلی بیگالہ گنیش، باجی ریڈی گوردھن، اے جیون ریڈی، اراکین قانون ساز کونسل وی جی گوڑ، ڈی راجیشور، چیرمین…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
چیف منسٹر چندرشیکھرراو چہارشنبہ کو بہار کا دورہ کریں گے
حیدرآباد_ 29 اگست ( پریس ریلیز ) چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ رواں ماہ کی 31 تاریخ (بروز چہارشنبہ) کو ریاست بہار کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کے لیے چیف منسٹر چہارشنبہ کی صبح حیدرآباد سے پٹنہ کے لیے روانہ ہوں گے۔ کے سی آر وہاں تلنگانہ حکومت کی جانب…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
سعودی عرب میں حیدرآبادی ریسٹورنٹ کے مالک کو 10 دن جیل _ ہندوستان کی یوم آزادی تقریب کے اہتمام کا شاخسانہ
عرفان محمد جدہ، 29 اگست: آزادی کا امرت مہواتسو ہندوستان کی آزادی کے 75 ویں سال کو اندرون و بیرون ملک منانے حکومت ہند کی ایک پہل ہے۔ بھارتی سفارتی مشن اس تقریب کو منانے کے لیے سلسلہ وار تقریبات کا اہتمام کر رہے ہیں، تاہم، کچھ افراد اپنی حب…
مزید پڑھیں »