تلنگانہ
- اگست- 2022 -25 اگست
ملعون راجہ سنگھ کی گرفتاری کے مطالبہ میں جمعہ کو نکالی جانے والی ریالی منسوخ کردی گئی: جمیل احمد ایڈووکیٹ
کریم نگر کے سینئر ٹی آر ایس لیڈر و سابق ضلع پریشد کو اپشن ممبرایڈوکٹ جمیل احمد نے شہر کی مختلف شخصیات کے ساتھ مل کر ایک بیان میں کہا کہ ملعون راجہ سنگھ کی جانب سے شان رسول ﷺ میں گستاخی کے خلاف اور اس کی گرفتاری کا مطالبہ…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
کریم نگر شہر میں جمعہ کو کسی کو بھی ریالی کی اجازت نہیں: اے سی پی سرینواس راو
کریم نگر _ 25 اگست ( اردولیکس) کریم نگر پولیس کمشنریٹ کے اے سی پی سرینواس راو نے کہا کہ شہر کے تمام عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہےکہ کریم نگر ٹاؤن میں جمعہ 26 اگست 2022 سے کسی بھی پارٹی کو جلوس یا ریالی کرنے کی اجازت نہیں…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
ایس آئی او تلنگانہ کے وفد کی وزیر داخلہ محمود علی سے ملاقات شہر کے حالات کو قابو میں رکھنے، خاطی کو سخت سزا دینے اور مظاہرین کو نقصان نہ پہچانے کا مطالبہ
حیدرآباد (پریس نوٹ): اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) حلقہ تلنگانہ اور جماعت اسلامی تلنگانہ کے ایک وفد نے ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی سے ملاقات کرتے ہوئے شہر کے حالات کو قابو میں رکھنے اور پرُ امن مظاہرین کو نقصان نہ پہنچانے کے سلسلہ میں یادداشت…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
مولانا حامد محمد خان کی قیادت میں جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے وفد کی وزیر داخلہ تلنگانہ محمدمحمود علی سے ملاقات بے قصور مسلم نوجوانوں کو فوری رہا کرنے اور ایف آئی آر کالعدم کرنے کا مطالبہ
حیدرآباد _ 25 اگست ( پریس ریلیز) امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ مولانا حامد محمد خان کی قیادت میں جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ کے وفد نے وزیر داخلہ حکومت تلنگانہ جناب محمد محمود علی سے ملاقات کی۔ بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی حضور اکرم…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
ملعون راجہ سنگھ کی گرفتاری کے خلاف بیگم بازار کے تاجروں نے دکانیں بند کردی _ چیف منسٹر کا پتلہ نذرآتش
حیدرآباد _ 25 اگست ( اردولیکس) ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی گرفتاری کے خلاف حیدرآباد کے بیگم بازار میں تاجروں نے اپنے دکانیں بند کرلیئے۔ جیسے ہی راجہ سنگھ کو گرفتار کرنے کی اطلاع عام ہوگئی بیگم بازار میں ایک کے بعد ایک دکانیں بند ہو گئیں۔ اور جب …
مزید پڑھیں » - 25 اگست
تلنگانہ میں 27 اور28 اگست کو زبردست بارش
حیدرآباد: حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے مطابق اس مہینے کی 29 تاریخ تک ریاست میں کئی مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ 27 اور28 اگست کو کئی اضلاع میں شدید بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس مہینے کی 29 تاریخ تک بارش کا…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
سینئر صحافی مقیت فاروقی کی رکن کونسل کویتا نے عیادت کی
رکن کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے نمس ہاسپٹل پہنچ کرنمائندہ اعتماد، (نظام آباد) محمد عبدالمقیت فاروقی کی عیادت کی۔ عبدالمقیت کو قلب میں تکلیف کی شکایت پر انہیں حیدرآباد کے نمس ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا جہاں ان کے دل کی ایک سریان بند ہوجانے پر آج اسٹنٹ ڈالا گیا۔ رکن…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
ملعون راجہ سنگھ حیدرآباد کے چرلہ پلی جیل منتقل
حیدرآباد _ 25 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد پولیس نے نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں ملعون راجہ سنگھ کو گرفتار کرتے ہوئے سخت سیکورٹی کے درمیان چرلہ پلی جیل منتقل کردیا ۔ راجہ سنگھ کی گرفتاری کے وقت اس کے گھر پر پولیس کی بھاری جمیعت تعینات تھی۔ وہاں سے…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
عادل آباد پولیس نے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف ایف آئی آر درج کرلیا _ جمعیتہ علماء ہند کی شکایت پر کارروائی
عادل آباد میں بھی جمعیتہ علماء ہند اور مختلف سیاسی پارٹیوں کی نمائندگی پر ملعون راجہ سنگھ پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔اس سلسلہ میں جمعیتہ علماء ہند عادل آباد کے ذمہ داران ضلع صدر حافظ ابوبکر حامد اور ٹاؤن صدر مولانا محمد اسلم نہدی نے جمعیتہ کے دیگر…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
ملعون راجہ سنگھ گرفتار
حیدرآباد: بی جے پی کے معطل رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کو حیدرآباد میں ٹاسک فورس نے گرفتارکرلیا۔ منگل ہاٹ پولیس نے راجہ سنگھ کو کچھ دیرقبل پہنچ کرسی آرپی سی نوٹس حوالہ کی اوراس کے بعد گرفتاری عمل میں آئی۔ نوٹس ملنے کے بعد راجہ سنگھ نے میڈیا کیلئے…
مزید پڑھیں »