تلنگانہ
- اگست- 2022 -25 اگست
حیدرآباد میں جمعہ کو آدھے دن کا اسکول۔ بعض خانگی مدارس کا فیصلہ
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کی موجودہ صورتحال کے پیش نظربعض خانگی اسکولس نے کل جمعہ کو آدھے دن اسکول کو تعطیل دے دی ہے۔ انفرادی طورپربعض اسکولس انتظامیہ نے دوپہر12 بج کر25 منٹ تک اسکول کے اوقات مقررکئے اوراولیائے طلباء سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اسکول چھوٹتےہی…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
گستاخ راجہ سنگھ کی گرفتاری کا معاملہ۔ حیدرآباد پولیس ہائیکورٹ سے رجوع
حیدرآباد: بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کوریمانڈ پر دینے کے معاملہ میں حیدرآباد پولیس ہائیکورٹ سے رجوع ہوئی ہے۔ پولیس نے نچلی عدالت کے فیصلہ کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ شان رسالت صلعم میں گستاخی پرراجہ سنگھ کو دو روز قبل پولیس نے گرفتارکرکے مجسٹریٹ…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
جاریہ سال کے اواخر میں ای پاسپورٹ کی اجرائی: ڈاکٹر اوصاف سعید
حیدرآباد _ وزرات داخلہ کے سکریٹری برائے کونسلر، پاسپورٹ ویزا، اور اوور سیز افیرس ڈاکٹر اوصاف سعید نے کہا کہ ای ۔ پاسپورٹس جاریہ سال کے اواخر یا 2023 کے اوائل میں جاری کئے جائیں گے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ موجودہ بک لیٹ طرز کے پاسپورٹ ختم ہو…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
حیدرآباد کے صحافیوں کو زمین دینے سپریم کورٹ کی اجازت _ 12 سال بعد فیصلہ سے صحافیوں میں خوشی کی لہر
حیدرآباد _ 25 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے صحافیوں کے لیے اچھی خبر ہے ۔ حیدرآباد میں 12 سال سے منتظر صحافیوں پلاٹس الاٹ کرنے سپریم کورٹ نے گرین سگنل دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے جواہرلال نہرو جرنلسٹس ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک ہزار سے زیادہ ممبران کو نظام پیٹ…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
منور فاروقی کی وجہ سے حیدرآباد کے حالات خراب ہوئے ہیں: بنڈی سنجے
کریم نگر _ بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے نے کہا کہ کامیڈین منور فاروقی کی وجہ سے تلنگانہ بالخصوص حیدرآباد کے حالات خراب ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ وزیر کے ٹی آر ہی منور فاروقی کو حیدرآباد لائے تھے. اگر منور فاروقی نہ آتے تو تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
ملعون راجہ سنگھ کو سی آر پی سی 41 کے تحت نوٹس حوالے- گستاخ کی دوبارہ گرفتاری کی تیاری !
حیدرآباد _ 25 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کی پولیس نے ملعون راجہ سنگھ رکن اسمبلی گوشہ محل کی گرفتاری کی تیاریاں شروع کردی ہیں اس سلسلے میں آج حیدرآباد کی شاہ عنایت گنج پولیس نے ملعون راجہ سنگھ کو سی آر پی سی 41 کے تحت نوٹس حوالے کردی ہے…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
راجہ سنگھ کو سماج سے بے دخل کرنے کی ضرورت ہے: بھٹی وکرامارک
حیدرآباد: کانگریس کے سینئرلیڈربھٹی وکرامارک نے کہا ہے کہ بی جے پی کی سیاست ملک کے لیے بہت خطرناک ہے۔ ملک میں سیکولرازم خطرے میں ہے۔ بی جے پی لیڈرمذہبی منافرت کو ہوا دے رہے ہیں۔ بی جے پی ایم ایل اے را جے سنگھ کے کہے گئے الفاظ نے…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
نظام آباد ضلع کے جنگلاتی علاقہ کمرپلی میں بندوق کے ساتھ ایک وی آر اے گرفتار
نظام آباد (کمرپلی)25اگسٹ (محمد یوسف الدین خان/ اردو لیکس) جنگلاتی علاقے میں بندوق کے ساتھ گشت کرنے والے ایک وی آر او کے خلاف ایک مقدمہ درج کرتے اس ریمانڈ کردیا محکمہ جنگلات رینج آفیسر بی رویندر نے بتایا کہ عنایت نگر گاؤں کے وی آر اے ٹونیکی راجنا جنگلاتی…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
کمشنرپولیس حیدرآباد نصف شب کے بعد پرانا شہرپہنچ گئے
حیدرآباد: کمشنرپولیس حیدرآباد سی وی آنند نے کل رات نصف شب کے بعد حیدرآباد کے پرانے شہرکا دورہ کیا۔ گستاخ راجہ سنگھ کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے گزشتہ تین دنوں سے جاری احتجاج کے دوران پرانا شہرمیں کل رات حالات اس وقت کشیدہ ہوگئے جب کاروباری ادارے بند…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
حیدرآباد ، لاٹھی چارج کے بعد گرفتار80 نوجوانوں کو مجلس نے آدھی رات کو رہا کروایا
حیدرآباد: مجلس اتحاد المسلمین کی نمائندگی کے نتیجہ میں کل رات لاٹھی چارج کے بعد پرانا شہرکے علاقہ شاہ علی بنڈہ سے گرفتارکئے گئے 80 نوجوانوں کی آدھی رات کے بعد رہائی عمل میں آئی۔ واضح رہے کہ ملعون راجہ سنگھ کے خلاف شہرمیں احتجاج جاری ہے۔ کل رات پولیس…
مزید پڑھیں »