تلنگانہ
- اگست- 2022 -24 اگست
بی جے پی میری وضاحت سے مطمئن ہوجائے گی، پارٹی مجھے نہیں چھوڑے گی: گستاخ راجہ سنگھ کا بیان
حیدرآباد: ملعون ایم ایل اے راجہ سنگھ کوشان رسالت صلعم میں گستاخی پرپارٹی نے معطل کردیا ہے اوراندرون دس یوم وضاحت پیش کرنے کی تادیبی کمیٹی کی جانب سے نوٹس جاری کی گئی ہے۔ معطل شدہ لیڈرنے اس مسئلہ پررد عمل ظاہرکیا ہے۔ راجہ سنگھ کا کہنا ہے کہ پارٹی…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
کریم نگر میں ملعون راجہ سنگھ کا علامتی پتلہ نذرآتش _ جمیل الدین کی قیادت میں تلنگانہ چوک پر زبردست احتجاج
کریم نگر میں ملعون راجہ سنگھ کے خلاف ریالی گئی اور اس کا علامتی پتلہ نذرآتش کیا گیا۔ شان رسالت میں گستاخی کرنے والے ملعون راجہ سنگھ گوشہ محل بی جے پی ایم ایل اے کی جانب سے نعوذبااللہ گستاخانہ کلمات پر کریم نگر سنیر قائد جمیل الدین ایڈوکیٹ سابق…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
کویتا کی قیامگاہ کے پاس احتجاج ۔ بی جے پی کے 26 قائدین کی ضمانت منظور
حیدرآباد: ٹی آرایس رکن قانون ساز کونسل کویتا کی قیامگاہ کے محاصرہ کی کوشش کے دوران کشیدگی کے بعد گرفتاربی جے پی کے 26 قائدین کی ضمانت پررہائی عمل میں آئی۔ بنجارہ ہلز پولیس نے اس معاملہ میں جملہ 29 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے 26 کو گرفتارکیا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
شناخت دیکھ کر2 نوجوانوں پرحملہ۔ پرانا شہرمیں پولیس گاڑی کو نقصان، پولیس کا لاٹھی چارج
حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں ملعون راجہ سنگھ کے خلاف رات بھرکئی مقامات پراحتجاجی مظاہرہ کئے گئے۔ پرانا شہرکے علاقہ مغل پورہ میں برہم ہجوم نے ایک پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچایا اورکئی مقامات پرپولیس کی جانب سے احتجاجیوں پر لاٹھی چارج کی اطلاع ملی ہے۔ اس دوران بعض نوجوانوں نے…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
راجہ سنگھ کی آرتی اتاری گئی اور آتشبازی
حیدرآباد: بی جے پی کےمعطل شدہ ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کیضمانت پر رہائی کے بعد اسکےحامیوں نےاسے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ گھر پہنچنےپر آرتی اتاریگئی اور بیگم بازار علاقہ میں آتشبازی کی گئی۔ ذرائع کےمطابق مٹھائیاں تقسیم کرنےکیبہی اطلاعات ملی ہیں۔
مزید پڑھیں » - 23 اگست
حیدرآباد کے پرانے شہر میں گستاخ راجہ سنگھ کے خلاف آج رات بھی احتجاج
حیدرآباد: گستاخ رکناسمبلی راجہ سنگھ کی ضمانت پر رہائی کے بعد ملعون کے خلاف حیدرآباد کے پرانے شہر کے کیے مقامات پر آج رات بھی احتجاج ساسلسلہ جاری رہا۔ تاریخی چارمینار ، مدینہ، دبیر پورہ کے علاوہ کئی مقامات پر نوجوان احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آیا اور وہ…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
نکہت زرین اور حسام الدین کو چیف منسٹر کی جانب سے تہنت _ 26 اگست کو باکسر حسام الدین کی نظام آباد آمد ، بائیک ریالی کا انعقاد
نظام آباد 23اگست (محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ ویڈیوز میڈیا) تلنگانہ ریاستی حکومت کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریبات کی اختتامی تقریب پیر کو حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پرنظام آباد ضلع سے تعلق رکھنے والے نکھت زرین اور حسام الدین جنہوں نے بین…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
راجہ سنگھ کے متنازعہ ویڈیو کو پولیس نے عدالت میں پیش نہیں کیا _ ضمانت کے لئے پیروی کرنے والے وکیل کرونا ساگر کا بیان
حیدرآباد _ 23 اگست ( اردولیکس) گستاخ بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے وکیل کرونا ساگر نے ریمانڈ کو مسترد کرنے کے لیے نامپلی عدالت میں بحث کی ۔کرونا ساگر نے عدالت کے نوٹس میں لایا کہ راجہ سنگھ کو سپریم کورٹ کے رہنمایانہ خطوط کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
گستاخ بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی ریمانڈ کے فوری بعد ضمانت منظور
حیدرآباد _ 23 اگست ( اردولیکس) بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ، جسے شان رسول ﷺ کی گستاخی کے معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا، کو ضمانت مل گئی ہے۔ پولیس نے منگل کو راجہ سنگھ کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے گرفتار کیا اور بولرام پولیس…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
بریکنگ نیوز۔ راجہ سنگھ کو عدالت نے 14 دن ریمانڈ پر دے دیا
حیدرآباد: شان رسالت میں گستاخی کرنےوالے بی جے پی کے معطل شدہ رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو عدالت نے ریمانڈ پر دے دیا ۔ راجہ سنگھ کے خلاف کیس درج کرنے کے بعد اس کی گرفتاری عمل میں آئی تھی اورآج سہ پہراسے نامپلی کریمنل کورٹ میں پیش کیا گیا،…
مزید پڑھیں »