تلنگانہ
- اگست- 2022 -25 اگست
حیدرآباد، پرانے شہر میں احتجاجیوں پر پولیس کا اندھا دھند لاٹھی چارج۔ گھروں میں گھس کر گھسیٹ کر باہر لایا گیا
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں ملعون راجہ سنگھ کے خلاف احتجاج میں شدت کے بعد آج رات شاہ علی بنڈہ میں مسلم نوجوانوں پر پولیس نے اندھا دھند لاٹھی چارج کیا۔ آجراتکاروباریاداروں کو بند کروانے کے بعد پولیس نے اچانک سخت کاروائی کرتے ہوئے گھروں میں گھس کر نوجوانوں…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
گستا خ رسول ﷺ راجہ سنگھ کو اسمبلی کی رکنیت سے فوری معطل کیا جائے ۔سابق کارپوریٹر بھولکپور وارڈ محمد واجد حسین کا مطالبہ
حیدرآباد ( پریس نوٹ ).سابق کارپوریٹر بھولکپور وارڈ. محمد واجد حسین نے کہا کہ گستاخ رسول ﷺ مسٹر راجہ سنگھ کو فوری اسمبلی کی رکنیت سے معطل کیا جائے ۔انھونے کہا کہ مسٹر راجہ سنگھ نے جس انداز سے رسول ﷺ کی شان میں گستا خی کی یے وہ ہر…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
شان رسالتﷺ میں گستاخی ناقابل برداشت، حکومت مجرم کو کیفر کردار تک پہنچاۓ : یونائیٹڈ مسلم فورم
شان رسالتﷺ میں گستاخی نا قابل برداشت، بی جے پی نفرت و تعصب کو ہوا دے رہی ہے مسلمان جمہوری طریقہ سے اپنا احتجاج درج کرائیں، حکومت مجرم کو کیفر کردار تک پہنچاۓ یونائیٹڈ مسلم فورم کا بیان حیدرآباد ۔ یونائیٹڈ مسلم فورم نے شان رسالت صلی اللہ علیہ وسلم…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
حیدرآباد کے پرانا شہرمیں پولیس نے بازاربند کروادئیے
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں آج رات 8 بجے سے پہلے بازاربند کروا دیا گیا۔ سہ پہرکے بعد سے ہی پولیس کی جانب سے کئی علاقہ جات میں پٹرولنگ کی گاڑیوں کے ذریعہ اس بات کا اعلان کیا جارہا تھا کہ رات سات بجے کے بعد کاروباری ادارے بند کردئیے…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
مسلمان صبرو تحمل سے کام لیں اور قانون کو اپنے ہاتھ میں نہ لیں : وزیر داخلہ محمود علی
حیدرآباد 24/ اگست (پریس نوٹ) حکومت تلنگانہ کسی بھی مذہب کے جذبات کو مجروح کرنے اور ریاست میں بگاڑ پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی نے پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ قانون…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
نلگنڈہ ضلع کے کیمیکل فیکٹری میں ری ایکٹر پھٹنے سے 6 افراد زندہ جل کر ہلاک ؟
نلگنڈہ _ 24 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے ایک فارما کمپنی میں ری ایکٹر کے پھٹنے سے 6 افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے یہ حادثہ نلگنڈہ ضلع کے چتیال منڈل کے مضافاتی علاقے ویلیمینڈو میں ہینڈیز کیمیکل فیکٹری میں پیش آیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ری ایکٹر پھٹنے کے بعد…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
ملعون راجہ سنگھ کی اسمبلی کی رکنیت برخواست کی جائے۔ مجلس کا مطالبہ
حیدرآباد: مجلس اتحاد المسلمین نے اسپیکراسمبلی سے گستاخ رسول راجہ سنگھ کی اسمبلی کی رکنیت کو برخواست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جناب سید احمد پاشاہ قادری معتمد عمومی مجلس و رکن اسمبلی یاقوت پورہ نے بی جے پی سے معطل شدہ رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
ملعون راجہ سنگھ کے خلاف حیدرآباد کے تین پولیس اسٹیشنوں میں مقدمہ درج
حیدرآباد_ 24 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد پولیس نے شان رسول ﷺ میں گستاخی کرنے والے بی جے پی سے معطل شد و رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف مزید تین فوجداری مقدمات درج کئے ہیں۔ حیدر آباد کے نا مپلی اور ملک پیٹ اور راجندرنگر پولیس اسٹیشنوں میں یہ نئے…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
چیف منسٹرتلنگانہ کا لا اینڈ آرڈرپراجلاس۔ ڈی جی پی اورپولیس کمشنرس کی شرکت
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ کے چندرشیکھر راو نے پرگتی بھون میں اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس طلب کیا ہے۔ اس اجلاس میں ریاست میں لا اینڈ آرڈر اورموجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ اس اجلا میں چیف سکریٹری سومیش کمار، ڈی جی پی مہیندرریڈی، حیدرآباد سائبرآباد اوررچہ کنڈہ پولیس کمشنرس…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
خاتون باکسنگ چیمپین نکہت زرین کی رکن کونسل کویتا سے ملاقات
حیدرآباد: رکن تلنگانہ قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا سے آج نکہت زرین نے ان کی قیام گاہ پہنچ کر ملاقات کی۔ اس موقع پر کویتا نے انہیں کامن ویلتھ گیمز-2022 میں 50کیلو زمرے میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔ رکن کونسل کویتا نے کہا کہ نظام آباد ضلع سے…
مزید پڑھیں »