تلنگانہ
- اگست- 2022 -23 اگست
عادل آباد کے مجلسی قائدین نے گستاخ راجہ سنگھ کے خلاف پولیس اسٹیشن میں درج کرائی تحریری شکایت
اے آئی ایم آئی ایم عادل آباد کے کونسلرز،کوآپشن ممبر اور وارڈ صدور نے ایم ایل اے راجہ سنگھ کے خلاف پیغمبر اسلام (ص) کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرتے ہوئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کرنے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ون…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
بریکنگ نیوز _ بی جے پی نے شان رسول ﷺ میں گستاخی کرنے والے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو معطل کردیا
حیدرآباد _ 23 اگست ( اردولیکس) بی جے پی کی قومی تادیبی کمیٹی نے تلنگانہ کے پارٹی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو اس کے گستاخانہ ریمارکس پر پارٹی سے معطل کردیا ہے واضح رہے کہ راجہ سنگھ نے شان رسول ﷺ میں گستاخی کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
شان رسول ﷺ میں گستاخی کے خلاف پرانا شہرحیدرآباد میں تاجروں کا رضاکارانہ بند
حیدرآباد _ 23 اگست ( اردولیکس) محسن انسانیت حضور اکرم ؐ کی شان اقدس میں گستاخی کے واقعہ کے خلاف پرانا شہر حیدرآبا دمیں تاجروں نے رضاکارانہ بندمنایا اور ملعون بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف سخت کارروائی کامطالبہ کیا۔اس واقعہ کے ویڈیو کے وائرل ہوتے…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
چندرائن گٹہ فلائی اوور کی افتتاحی تقریب ملتوی
حیدرآباد: چندرائن گٹہ فلائی اوور کی افتتاحی تقریب ملتوی کردی گئی۔ آج صبح گیارہ بجے ریاستی وزیر کے تارک راما راو اس فلائی اوور بریج کا افتتاح کرنے والے تھے۔ جی ایچ ایم سی کے مطابق یہ پروگرام ملتوی کردیا گیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ بعض وجوہات کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے گرفتار
ورنگل _ 23 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے کو جنگاوں پولیس پولیس نے گرفتار کرلیا۔ انہیں پولیس نے اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ بی جے پی کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے طور پر بھوک ہڑتال بیٹھنے کے لیے تیار…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی گرفتاری کے بعد حیدرآباد کے علاوہ ریاست بھر میں پولیس کی چوکسی
حیدرآباد _ 23 اگست ( اردولیکس) محسن انسانیت حضور اکرم ؐ کی شان اقدس میں تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی جانب سے گستاخی کئے جانے کے ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد شہرحیدرآباد میں کمشنر پولیس حیدرآباد کے دفتر کے ساتھ ساتھ شہر کے کئی…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
ملعون بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کرلیا
حیدرآباد: محسن انسانیت حضور اکرم ؐ کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والے تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔ راجہ سنگھ کے گستاخانہ ریمارکس کے ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد شہرحیدرآباد میں کمشنر پولیس حیدرآباد کے دفتر کے ساتھ ساتھ…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
حضوراکرم صلعم کی شان میں گستاخی، بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف مقدمہ درج ۔ برہم مسلمانوں کا حیدرآباد میں زبردست احتجاج
حیدرآباد: بی جے پی کے حلقہ اسمبلی گوشہ محل کے رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کی جانب سے حضوراکرم صلعم کی شان میں گستاخی کی گئی جس پربرہم مسلمان کل رات دیرگئے سے حیدرآباد کے پرانے شہرکے مختلف مقامات پر برہم ہوکرسڑکوں پرنکل آئے اوراحتجاج کررہےہیں۔ دبیر پورہ پولیس اسٹیشن…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی کے خلاف کریم نگر میں ٹی آر ایس اقلیتی قائدین کا احتجاج _ ضلع کلکٹر کو یاداشت
کریم نگر 22/اگسٹ (پریس ریلیز ) گجرات حکومت کی جانب سے بلقیس بانو کیس میں ملوث 11مجرموں کی رہائی انتہائی بدبختانہ اور غیر منصفانہ ہے مرکزی حکومت بلاکسی تاخیران مجرموں کو جیل کے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیں بصورت دیگر پورے ملک میں اس فیصلہ کے خلاف اجتجاج ہوگا ،آج…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
نظام آباد کے ویلپور کا لڑکا اور بنگلہ دیش کی لڑکی شادی کے بندھن میں
نظام آباد:22/ اگست (اُردو لیکس) محبت سرحدوں کو پارکرتی ہوئی شادی کے بندھن میں تبدیل ہوگئی۔ تفصیلات کے بموجب تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے ویلپور منڈل سے تعلق رکھنے والا گملا ہریش کی شادی بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والی رشی (روشنی) سے اتوار کے دن کٹا پور موضع…
مزید پڑھیں »