تلنگانہ
- اگست- 2022 -20 اگست
سی پی آئی نے منوگوڈو حلقہ کے ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس کی تائید کا اعلان کیا
حیدرآباد _ 20 اگست ( اردولیکس) سی پی آئی کے ریاستی سکریٹری چاڈا وینکٹ ریڈی نے کہا کہ ٹی آر ایس میں ہی بی جے پی کو شکست دینے کی صلاحیت ہے۔ اس لئے ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس کی تائید کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ہیں۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
خلیجی ممالک میں ملازمت کے نام پر آج بھی دھوکہ دہی کا شکار ہو رہی ہیں حیدرآبادی خواتین_ ایجنٹ کی دھوکہ دہی کا شکار دو خواتین کی کہانی ان ہی کی زبانی
خلیج میں حیدرآباد کا تاریک پہلو غربت کا شکار پوسٹ گریجویٹ خاتون کو کیسے دھوکا دے کر ریاض بھیج دیا گیا۔ عرفان محمد جدہ، 20 اگست: حیدرآباد کو انفارمیشن ٹکنالوجی کے مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے اور ہر ایک کے لیے آئی ٹی ٹیلنٹ کا ایک بڑا…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
حیدرآباد ۔بریانی کھانے کے بعد 13 سالہ بچے کی موت
حیدرآباد: بریانی کھانے کے بعد مبینہ طور پر ایک 13سالہ لڑکے کی موت ہوگئی ۔لکڑی کا پل علاقہ کی ایک ہوٹل سے اس لڑکے کے باپ نے بریانی خریدی تھی۔اگرچہ کہ اس لڑکے کی موت ایک ہفتہ پہلے ہوئی تاہم یہ معاملہ گذشتہ روز سامنے آیا۔پولیس کے مطابق اس شخص…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
حیدرآباد میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش
حیدرآباد: شہرکے نیلوفرہاسپٹل میں ایک خاتون نے چاربچوں کوجنم دیا۔ ماں اوربچے صحت مند بتائے گئے ہیں۔ خیریت آباد کے ایم ایس مقطعہ علاقہ کی رہنے والی خاتون امینہ النیسا کو درد زہ کی شکایت پر14 اگست ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا جہاں ڈاکٹرس نے ان کا آپریشن کیا۔ خاتون…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی منسوخ کردی جائے _ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو رکن کونسل کویتا کا مکتوب
*بلقیس بانو عصمت دری معاملہ میں سپریم کورٹ کی مداخلت ناگزیر* *نا انصافی ختم کی جائے، مجرموں کی رہائی کو کالعدم قراردیا جائے* *ایم ایل سی کویتا کا چیف جسٹس آف انڈیا کو مکتوب* حیدرآباد:19 / اگست۔تلنگانہ ٹی آر ایس لیڈر اور ایم ایل سی محترمہ کلواکنٹلہ…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
حیدرآباد کے نارائنا کالج میں فیس کے مسئلہ پر ایک طالب علم نے پرنسپل کے کمرے میں آگ لگا لی _ پرنسپل سمیت چار افراد جھلس گئے
حیدرآباد،_ 19 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے عنبرپیٹ میں واقع نارائنا کالج میں فیس کی ادائیگی کے مسلہ پر ایک طالب علم نے پرنسپل کے کمرے میں اپنے جسم پر پٹرول چھڑک کر خودکشی کرلینے کی کوشش اس دوران کمرے میں موجود دیگر افراد بھی جھلس گئے۔جس میں پرنسپل، ایڈمنسٹریٹریو…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
شمس آباد کی مسجد کو شہید کرنے کا آرڈرلاوں گا۔ بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی زہرافشانی
حیدرآباد: حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی گوشہ محل کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے کہا ہے کہ وہ شمس آباد کی مسجد کوشہید کرنے کا آرڈرلائیں گے۔ رکن اسمبلی نے جمعرات کو ایک بیان جاری کیا جس میں انھوں نے کہا کہ شمس آباد کے ”کے کے” ٹاون شپ میں واقع…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
ایکریڈیشن کارڈ رکھنے والے صحافی، ایمپلائز ہیلت اسکیم کے تحت آتے ہیں : وزیر صحت ہریش راؤ
حیدرآباد _ 18 اگست( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راؤ نے واضح کیا ہے کہ جن صحافیوں کے پاس ایکریڈیشن کارڈ ہے وہ ایمپلائز ہیلت اسکیم (ای ایچ ایس) کے تحت آتے ہیں حکومت اس اسکیم کو نافذ کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کرے گی۔ انڈین جرنلسٹس یونین…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
بلقیس بانو کو مکمل انصاف ملنا چاہئے: تلنگانہ کی سینئر آئی اے ایس عہدیدار سمیتا سبھروال
حیدرآباد_ 18 اگسٹ ( اردولیکس) حکومت کی سینئر آئی اے ایس عہدیدار سمیتا سبھروال نے کہا ہے کہ بلقیس بانو کے کیس کے بارے خبریں پڑھتے ہوئے میں ایک خاتون اور سیول سرونٹ کی حیثیت سے شک و شبہ میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ بلقیس بانو کو بلا خوف و خطر…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
یاد رکھیں، جو آج بلقیس بانو کے ساتھ ہوا وہ کل ہم میں سے کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے : تلنگانہ کے وزیر تارک راما راو کا ضمیر کو جھنجھوڑنے والا پوسٹ
حیدرآباد _ 18 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر و ٹی آر ایس پارٹی کے ورکنگ صدر تارک راماراو نے آج دوسرے دن بھی گجرات کی بلقیس بانو کی عصمت ریزی کرنے والے 11 مجرموں کی رہائی پر بی جے پی پر جم کر تنقید کی۔ انہوں نے ٹیوٹر پر…
مزید پڑھیں »