تلنگانہ
- اگست- 2022 -18 اگست
بلقیس بانو کے مجرمین کی رہائی،گجرات حکومت نے وحشیانہ سوچ کو فروغ دیا۔سپریم کورٹ مداخلت کرے: رکن کونسل کویتا
حیدرآباد _ 18 اگست ( اردولیکس) ٹی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے بلقیس بانو عصمت ریزی معاملہ کے مجرمین کی معافی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ عصمت ریزی اور قتل جیسے گھناؤنے جرائم کے مجرموں کو ملک کی آزادی کے موقع پر رہا کرنایوم آزادی…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ریاستی سکریٹریٹ کی عمارت کے تعمیری کاموں کا معائنہ کیا _ تصویری جھلکیاں
چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ریاستی سیکریٹریٹ کی عمارت کے تعمیری کاموں کا معائنہ کیا۔ اور عہدیداروں کو مختلف مشورے دئے ۔ اس موقع پر وزیر عمارات وشوراع پرشانت ریڈی اور دوسرے موجود تھے
مزید پڑھیں » - 17 اگست
تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹی اسٹیڈی سرکل حیدرآباد کی جانب سے یو پی ایس سی۔سی ایس ای ٹی 2023 (سیول سرویس) کی مفت کوچنگ
نظام آباد:17/ اگست (اُردو لیکس)محکمہ اقلیتی بہبود کے زیر انتظام ادارے تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹی اسٹیڈی سرکل حیدرآباد کی جانب سے تعلیمی سال برائے 2022-23 اقلیتی طلباء و طالبات کے لئے یو پی ایس سی۔سی ایس ای ٹی 2023 (سیول سرویس) کی مفت کوچنگ فراہم کی جارہی ہے۔ شاہنواز قاسم…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
تلنگانہ کانگریس چیف ریونت ریڈی سینئر کانگریس لیڈران کی بے عزتی کر رہے ہیں
حیدرآباد: سینئر کانگریس لیڈر و سابق نائب صدرنشیں محکمہ قومی آفات سماوی حکومت ہند ایم ششی دھرریڈی نے تلنگانہ کانگریس چیف ریونت ریڈی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ششی دھرریڈی نے ریونت ریڈی کے طریقے کار پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ سینئر کانگریس لیڈر نے تلنگانہ کانگریس کمیٹی…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
تلنگانہ بھون میں خون کا عطیہ کیمپ سے رکن کونسل کویتاکا خطاب
*غربت، بے روزگاری اور مذہبی تعصبیت ملک کے اہم مسائل* *ملک کی موجودہ صورتحال میں مثبت تبدیلی ناگزیر* *تلنگانہ بھون میں خون کا عطیہ کیمپ سے رکن کونسل کویتاکا خطاب* حیدرآباد: 17/اگست (اردو لیکس) ملک کے اہم مسائل مذہبی تعصبیت، عدم رواداری، غربت اور بے روزگاری ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
اجتماعی قومی ترانہ پروگرام میں مسلم لیگ کے قأیدین مرزا قدوس بیگ، محمد صادق حسین کی شرکت
محبوب نگر:تلنگانہ بھر میں اجتماعی طورپر قومی ترانہ پڑھنے کے پروگرام کے حصہ کے طور پر ضلع محبوب نگر کے گھڑیال چوک علاقہ میں 11.30بجے دن منعقدہ تقریب میں مرزا قدوس بیگ صدر ضلع مسلم لیگ ،محمد صادق حسین سیکریٹری جنرل ضلع مسلم لیگ کے علاوہ محکمہ پولیس کے اعلی…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
تلنگانہ کے اسمبلی اسپیکرتیسری مرتبہ کورونا سے متاثر
حیدرآباد: تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر پوچارم سرینواس ریڈی کورونا سے متاثرہوگئے۔ سردی بخار کی شکایت پرانھوں نے منگل کی صبح بانسواڑہ میں کوویڈ کا ٹیسٹ کروایا رپورٹ مثبت آئی۔ عالمی وباء سے متاثرہونے کے بعد انھوں نے کچھ دنوں تک آئیسولیشن میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپیکرنے…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
ناتھورام گوڈسے کی تصویر کے ساتھ نکالی گئی ریالی پر تارک راما راو کا بی جے پی پر طنز
حیدرآباد _16 اگست ( اردولیکس) آزادی کا امرت مہوتسو کے دن اترپردیش کے مظفرنگر میں نکالی گئی ریلی میں گاندھی جی کے قاتل ناتھورام گوڈسے کی تصویر کو لگانے پر تلنگانہ کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے طنز کیا ہے۔اس سلسلہ میں کئے گئے ٹوئیٹ کو تارک راما…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
بلقیس بانو کیس ، مجرموں کی رہائی پر تارک راما راؤ نے مودی حکومت کو لیا آڑے ہا تھ
حیدرآباد _ 16 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر تارک راما راو نے گجرات فسادات کے دوران بلقیس بانو نامی خاتون کی اجتماعی عصمت ریزی کرنے والے 11 مجرمین کو گجرات حکومت کی جانب سے عام معافی کے تحت رہا کردینے پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ اس واقعہ…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
حیدرآباد میں بی جے پی آفیس کے پاس لاوارث کار سے سنسنی
حیدرآباد: تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقع بی جے پی کے دفترکے پاس نامعلوم کار کی وجہہ سے سنسنی پھیل گئی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی آفیس کے قریب سڑک پرایک نانو کار جس پرمہاراشٹرا کا نمبرپلیٹ ہے دو دن سے پارک کی ہوئی تھی اوراس کی عقبی نشست پرسوٹ کیس…
مزید پڑھیں »