تلنگانہ

بلا لحاظ مذہب و ملت مجلس پارٹی کے دروازے تمام کیلئے کھلے ہیں۔اکبر الدین اویسی: ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: قائد مجلس مقننہ پارٹی جناب اکبر الدین اویسی نے کہا ہے کہ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین پارٹی ہیڈکوارٹر کے دروازے آپ میں سے ہر ایک کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں، چاہے ان کی ذات اور عقیدہ کچھ بھی ہو۔ اکبر الدین اویسی دارالسلام میں مجلس اتحادالمسلمین کے احیاء کے 65 سال کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ فقید المثال جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button