تلنگانہ

تلنگانہ میں آر ٹی سی ملازمین کی ہڑتال ختم — بات چیت کامیاب، بسیں دوبارہ سڑکوں پر آنے کو تیار

ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارک اور وزراء کی ٹیم کے ساتھ آر ٹی سی جے اے سی کی اہم بات چیت کامیاب ہوگئی، اور ہونین کے قایدین نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا. حکومت نے ملازمین کیلئے 10 فیصد پی آر سی کی منظوری دے دی ہے اور آر ٹی سی کو سرکاری نظام میں ضم کرنے پر بھی اتفاق ہو گیا ہے۔

 

یونین انتخابات کیلئے گرین سگنل دے دیا گیا ہے، جبکہ دیگر مسائل کے حل پر بھی پیش رفت ہوئی ہے۔مذاکرات کی کامیابی کے بعد جلد ہی آر ٹی سی بسیں دوبارہ سڑکوں پر دوڑتی نظر آئیں گی، جس سے عوام کو بڑی راحت ملنے والی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button