تلنگانہ

حیدرآباد میں شاہ رخ خان کا علامتی پتلہ نذر آتش _ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد _ 20 دسمبر ( اردولیکس) بی جے پی کی نوجوان تنظیم بی جے وائی ایم کی جانب سے حیدرآباد میں پٹھان فلم کے متنازعہ گیت پر شاہ رخ خان کا علامتی پتلہ نذر آتش کیا گیا۔حیدرآباد بی جے وائی ایم کے صدر نتن نڈکر کی قیادت میں چند کارکنوں نے آج شہر کے معظم جاہی چوراہے پر پٹھان فلم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شاہ رخ خان کا پتلہ نذر آتش کیا۔اور شاہ رخ خان کو انتباہ دیا گیا کہ وہ ہندووں کی توہین کرنا بند کردے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button