تلنگانہ

تلنگانہ وقف بورڈ چیرمین سید عظمت اللہ حسینی کا دورہ درگاہ جہانگیر پیراں _ دعوت افطار میں شرکت

حیدرآباد _ سید عظمت اللہ حسینی چیرمین اسٹیٹ وقف بورڈ نے جہانگیر پیراں درگاہ کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر ایم ایل اے شاد نگر کے شنکر  کی جانب اہتمام کردہ دعوت افطار میں شرکت کی اس موقع پر ومشی چند ریڈی ایم پی امیدوار محبوب نگر اور  نوتھی سریکانت چیرمین او بی سی  محکمہ ٹی پی سی سی بھی موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button