تلنگانہ

چیف منسٹر تلنگانہ کی دختر کی طبیعت انتخابی مہم کے دوران بگڑ گئی۔ ویڈیو وائرل

جگتیال: بی‌آر ایس ایم ایل سی کلواکنٹلا آج انتخابی مہم کے دوران اچانک خرابی صحت سے متاثر ہوگئیں۔

 

وہ ضلع جگتیال کے رائکل منڈل میں بی آر ایس امیدوار سنجے کمار کے ساتھ روڈ شو میں حصہ لے رہی تھیں۔

 

اس موقع پر کویتا کو چکر آگیا اور وہ گاڑی میں ہی بیٹھ گئیں۔فوری طور پر وہاں موجود افراد نے انھیں سہارا دے‌کر اٹھایا۔‌کچھ دیر بعد انھوں نے دوبارہ انتخابی مہم میںں حصہ لیا۔

 

واضح رہے کہ وہ بی آر ایس امیدواروں کی حمایت میں انتخابی مہم میں حصہ لے رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button