تلنگانہ

ہندوستان کے کسی بھی حصہ میں ماہ رمضان کا چاند نظرنہیں آیا جمعہ کو پہلا روزہ

حیدرآباد: حیدرآباد میں ماہ رمضان المبارک کا چاند نظرنہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس سمن رویت ہلال ماہ رمضان المبارک آج شام خانقاہ کامل آستانہ شطاریہ دبیر پورہ میں زیر نگرانی مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علماء دکن منعقد ہوا ۔ اجلاس کے بعد چاند نظر نہ آنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ چاند نظرنہیں آیا اورجمعہ 24 مارچ  کو پہلا روزہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button