تلنگانہ

بریکنگ نیوز _ مرکزی وزیر کشن ریڈی تلنگانہ بی جے پی کے نئے صدر ، بنڈی سنجے کا استعفی

مرکزی وزیر کشن ریڈی کو  تلنگانہ بی جے پی کا نیا صدر مقرر کیا گیا ہے۔ پارٹی قیادت نے اس سلسلے میں احکامات جاری کر دیے ہیں۔ دوسری جانب بنڈی  سنجے نے تلنگانہ بی جے پی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سنجے بنے دہلی میں پارٹی کے قومی صدر نڈا سے ملاقات کے بعد اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ جیسے جیسے انتخابات قریب آ رہے ہیں، یہ اطلاعات مل رہی تھی  کہ بی جے پی ہائی کمان ریاست کی قیادت میں سنسنی خیز تبدیلیاں کرنے والی ہیں اس طرح بنڈی سنجے کو ہٹا کر یہ تبدیلی کی گئی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button