جنرل نیوز

عادل آباد ۔ مجلس اتحاد المسلمین کے دفتر پر یوم آزادی کا قومی پرچم لہرایا گیا ۔

عادل آباد۔15/اگست ( اردولیکس) 75  ویں ڈائمنڈ جوبلی تقاریب کا اہتمام کیا گیا ۔جشن یوم آزادی تقریب کے موقع پر مستقر عادل آباد میں مجلس اتحاد المسلمین کے دفتر بکل گوڈہ پر مولانا عبدالعلیم قاسمی نے پرچم کشائی انجام دی اس تقریب کو جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔اس تقریب میں مجلسی کونسلرس شیخ نذیر احمد، شاہنواز الرحمن، نمایندہ کونسلرس ظفر احمد، سید راشد الحق اور نمایندہ کواپشن ممبر محمد روہیت ،محمد شکیل، محمد سبہان، سید عنایت چشتی ، این اشوک، شاہد خان، ذیشان، محمد نعمت، مدثر شاہ، سید ارشد، محمد عدنان،ایس کے وجاہت ، سابق وارڈ صدور معتمدین،اراکین مجلس، محبان مجلس و نوجوانوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button