جنرل نیوز

رام بابو نے شاد نگر کے نئے سب انسپکٹر کے طور پر چارج سنبھال لیا

شادنگر(اردولکس)رنگاریڈی ضلع  کے شادنگر پولیس اسٹیشن کے نئے  سب انسپکٹر کی حیثیت سے رام بابو نے آج اپنے عہدے کاجائزہ حاصل کرلیا .. سندرایا سب انسپکٹر جو یہاں ڈیوٹی انجام دے رہے تھےان کا تبادلہ آمنگل پولیس اشٹیشن کردیا گیا ہے، رام بابو نے ان کی جگہ چارج سنبھال لیا ہے۔ اس سے قبل رام بابو پیٹ بشیر آباد میں فرائض انجام دیتے تھے۔ رام بابو کی شادنگر پی ایس آمد پر مقامی پولیس عہدیداروں نے انکا خیر استقبال کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button