مبارکباد

شیخ احمد اکبر سینئر قائد بی آر ایس پارٹی کے فرزند شیخ کاشف مزمل کی شادی و استقبالیہ تقریب سرکردہ شخصیتوں کی شرکت  

نظام آباد 12/ مئی( نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس)شیخ احمد اکبر سینئر قائد بی آر ایس پارٹی نظام آباد کے فرزند شیخ کاشف مزمل( اکاؤنٹ مینجر ٹریڈنگ ایکسپرٹ فوریکس کمپنی دبئ) کی شادی شیخ اعجاز رسول مرحوم ساکن بودھن کی دختر کے ہمراہ بحسن خوبی انجام پایا تقریب ولیمہ کا استقبالیہ نظام پیالس فنکشن ہال بودہن روڈ نظام آباد پر دیاگیا جس میں میں مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے سرکردہ سیاسی ، سماجی شخصیتوں نے شرکت کی جن میں قابل ذکر سابق ریاستی وزیر وسینئر قائد کانگریس ایم وینکیٹشور راؤ ، سابقہ رکن اسمبلی اربن نظام آباد بیگالا گنیش گپتا ، حلقہ پارلمینٹ نظام آباد بی آر ایس پارٹی باجی ریڈی گوردھن ، سابق زیڈ پی ٹی سی وصدر اولمپک اسوسی ایشن باجی ریڈی جگن۔ایس اے علیم سابقہ ریڈکو چئیرمن ، نوید اقبال صدر ضلع اقلیتی سل بی آر ایس پارٹی نظام آباد ، ایم اے فہیم( بی ایس این ایل) ارشد خان ، حفیظ علی سابقہ میونسپل چئیرمن بسمت، مقصود علی کونسلر بھوکر، یحیی خان ، یونس خاں کونسلرز میونسپل کونسل دھرما آباد ، محمد عبد الباقی ( اسماعیل اینڈ سنس بودھن)ایم اے قدوس سینئر کارپوریٹر ،سید نجیب علی ایڈوکیٹ ،مجاہدخاں سابقہ کارپوریٹر ، اشفاق احمد خاں (پاپا خاں) ایڈیٹر نظام آباد مارننگ ٹائمز، جمیل عبد القدیر (جے کے این ار آئی)

، محمد فیاض الدین سابقہ صدر ضلع اوقاف نظام آباد، سینئر جرنلسٹ احمد علی خان, محمد یوسف الدین خان ایڈیٹر نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس نظام آباد نمائندہ اردو لیکس، شیخ علی صابری صدر فیض العلو م سوسائٹی، رفیق قریشی ضلع صدرآل انڈیا جمعیت القریشی ایکشن کمیٹی نظام آباد ڈاکٹر اختر احمد خاں، یوسف بن عبور ، مصطفی الکاف ,،کانگریس قائدین ، ظفر خان ، محمد جنید ایڈوکیٹ ، ہری کرشنا جرنلسٹ ، محمد عبد الباری، ڈی شیکھر ، رحیم شاکر سینئر قائدین بی آر ایس پارٹی ، شیخ ممتاز علی ، محمد اختر الدین سماجی کارکنان ،کے علاوہ معززین شہر ، عزیز واقارب ، ڈاکٹرس، وکلاء ، انجنیئرز، صحافیوں ،کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی مہمانوں کا استقبال۔ شیخ اسماعیل افسر سابقہ سینئر قائد مجلس نظام آباد،شیخ احمد اکبر ،سمیر احمد صدیقی ، شہباز خان ، انجنیئرز(این ار آئیز) نے کیا شیخ احمد اکبر نے استقبالیہ تقریب میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں و معززین سے اظہار تشکر کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button