تلنگانہ

حیدرآباد میں زبردست بارش۔موسی رام باغ بریج پر پانی‌ آگیا

حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں گرج‌ چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ کئی گھنٹوں سے جاری ہے۔‌بارش کی وجہ سے کئی مقامات پر ٹریفک جام ہوگیا گاڑی سواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس دوران موسی ندی پر واقع موسی رام‌ باغ بریج پر بارش کا پانی جمع ہوجانے کی وجہہ سے دونوں جانب ٹریفک کو روک دیا گیا اور راستہ بند ہوگیا۔ اسی طرح‌ دونوں شہروں کے کئی مقامات پر بارش کا پانی سڑکوں پر جمع ہوجانے سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہی تھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button