جنرل نیوز

نظام آباد میں ١١ ڈسمبر کو کتاب میرا شہر میرے لوگ کی رسم اجرائی

نظام آباد10/ڈسمبر (اردو لیکس)مجید عارف نظام آبادی کی تحریر کردہ کتاب میرا شہر میرے لوگ کی رسم اجرائی بتاریخ ١١ ڈسمبر بروز اتوار 11بجے دن بدست جناب رفعت محمد خان صاحب سابق کارپوریٹر و قائد مجلس کے ہاتھوں ان ہی کی رہائش گاہ واقع قلعہ روڈ نظام آباد پر عمل میں آئے گی. ڈاکٹر ناظم علی، سابق پرنسپل موڑتاڑ ڈگری کالج، حیدرآباد مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے. مجید عارف نے باذوق احباب سے شرکت کی گزارش کی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button