جنرل نیوز

نارائن پیٹ کے مدرسہ دارالقرآن للبنات میں یوم آزادی کی تقریب

نارائن پیٹ: 15 اگسٹ (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر پر واقع دینی درسگاہ مدرسہ دارالقرآن للبنات میں یوم آزادی کی تقریب بڑے ہی جوش و خروش سے منائی گئی۔ صدر معلمہ محترمہ رضیہ سلطانہ نے مدرسہ کے احاطہ میں قومی پرچم لہرایا اور تمامی حاضرین نے قومی ترانہ بڑے ہی عمدہ انداز میں پڑھا۔ اس موقع پر مدرسہ ہذا کے معلمات اور طالبات کی کثیر موجود تھی

متعلقہ خبریں

Back to top button