جنرل نیوز

شہر جگتیال میں 31 مئی چہارشنبہ کو تیسرا حج تربیتی کیمپ وٹیکہ اندازی پروگرام

حافظ نذیر احمد حافظ مرزا عمر علی بیگ قاسمی تسلیم پاشاہ محمد حبیب الدین ذاکر محمد عباد محمد شمشیر علی سید جمیل احمد خادمین حج سوسائٹی ضلع جگتیال کی اطلاع کے بموجب31/مئی بروز چہارشنبہ صبح 9/بجے تا نماز عصر بمقام مسلم کمیونٹی ہال قلعہ گڈھ نزد جامع مسجد جگتیال بصدارت ۔حضرت مفتی سید مظہر القاسی صاحب نقشبندی دامت برکاتہم خلیفہ مجاز ان شاءاللہ منعقد ہوگا*

مقامی یم ایل اے  ڈاکٹر سنجے کمار صاحب اس کیمپ کی نگرانی فرمائیں گے مہمانان خصوصی محترم الحاج احمد حسین صاحب ڈائرکٹر اسٹیٹ حج کمیٹی تلنگانہ ہونگے محمد ریاض خان ،  محمد امین الدین ،  محمد ریاض الدین ماما ، لیاقت علی محسن ، عرفان جعفر رشید ،  شیخ سراج احمد،  محمد عمران زین ،  ودیگر اراکین نے ضلع جگتیال کے عازمین وعازمات سے خواہش کی ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بناکر استفادہ فرمائیں

*منجانب! حج سوسائٹی ضلع جگتیال*

9440842768

متعلقہ خبریں

Back to top button