جنرل نیوز

کھمم کے صحافیوں کے لئے 23 ایکڑ اراضی کی منظوری _ چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے اظہار تشکر

ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار اور ستو پلی رکن اسمبلی سنڈرا ونکٹہ ویریا نے ریاستی وزیر اعلی کے سی آر سے ملاقات کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا کھمم ضلع کے صحافیوں کو مکانات کی تعمیر کے لیے ریاستی کابینہ نے 23 ایکر اراضی جو منظور کی جس پر کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار اور ستو پلی رکن اسمبلی سنڈرا ونکٹہ ویریا نے حیدرآباد میں  ر وزیر اعلی کے چندرشیکھرراؤ سے ملاقات کرتے ہوئے  شکریہ ادا کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button