جنرل نیوز

محمد اسماعیل صاحب قائد ملت ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے تقسیم اسنادو تہنتی تقریب کا آج انعقاد محبان اردو سے ایم اے مقیت و شرجیل پرویز کی اپیل

نظام آباد 3/ جون( اردو لیکس) محمد اسماعیل صاحب ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد کے زیراہتمام ایک تقریب جلسہ تقسیم اسنادات وتہنت 4/ جون بوقت ساڑھے دس بجے دن بمقام ڈیلکس کنونشن‌مجاہد نگر نظام آباد ‌بضن‌ سوسائٹی کی جانب سے مفت ٹیلرنگ کی تربیت حاصل کرنے والی طالبات میں اسنادات کی تقسیم و شہر نظام آباد سے تعلق کی معزز شخصیات جن میں شیخ علی صابری صدر فیض العلوم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی پھولانگ نظام آباد، سینئر جرنلسٹ محمد یوسف الدین خان ایڈیٹر نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس نظام آباد کو مثالی صحافی- آفتاب صحافت ایوارڈ خادمین امت ناندیڑ کی جانب سے نوازے جانے

 

، سینئر جرنلسٹ ایم اے ماجد اسٹاف رپورٹر روزنامہ راشٹریہ سہارا ‌نظام‌آباد کو تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کا اسٹیٹ جوانیٹ سکریٹری مقرر کئے جانے پر تہنتی پیش کی جائے گی اس تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شیخ مجاہد ریاستی نائب صدر مسلم لیگ شرکت کریں گے

 

جبکہ مہمان اعزازی کی حیثیت ‌مرتض حسین ٹاؤن صدر مسلم لیگ، محمد نسیم اختر سینئر لیڈر مسلم لیگ شرکت کریں گے ایم اے مقیت سابقہ کارپورئٹر و صدر شرجیل پرویز سکریٹری سوسائٹی نے عوام الناس بالخصوص محبان اردو سے کثیر تعداد شرکت کی خواہش کی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button