جنرل نیوز

محمد عبدالحفیظ نے 6 سال کی عمر میں روزہ رکھا

حیدرآباد۔ محمد عبدالحفیظ ولد حافظ وقاری مولانا محمد عبدالشکور صاحب کامل جامعہ نظامیہ بشارت نگر تاڑ بن نے چھ سال کی عمر میں روزہ رکھا۔حیدرآباد۔ محمد عبدالفتاح حسن ولدحافظ محمد عبدالقدوس كامل جامعه نظاميه امام وخطيب جامع مسجد رنمست پورہ ایم ایم پہاڑی میر محمود صاحب نے پانچ سال کی عمر میں روزہ رکھا۔ کم عمری میں روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارک۔

متعلقہ خبریں

Back to top button