تلنگانہ

جمعیت علمائے ہند حیدرآباد کی وقف اراضی کے تحفظ پر کانفرنس _ سید عظمت اللہ حسینی کی شرکت

سید عظمت اللہ حسینی چیرمین اسٹیٹ وقف بورڈ نے سٹی جمعیت علمائے ہند، ٹولی چوکی، حیدرآباد کی طرف سے وقف اراضی کے تحفظ پر دعوت افطار اور گول میز کانفرنس میں شرکت کی۔ اس موقع پر عظمت اللہ حسینی نے وقف اراضیات کے تحفظ اور اس کی بازیابی کے لئے ہر ممکنہ جدوجہد کرنے کا تیقن دیا

متعلقہ خبریں

Back to top button