جنرل نیوز

کوڑنگل کے کمسن روزہ دار

حیدرآباد۔ کوڑنگل کے کمسن لڑکے نے روزہ رکھا۔ عبد النافع نے پہلا روزہ رکھا‌۔ اس موقع پر ان کی گلپوشی کی گئی۔خاندان کے بزرگوں نے کمسن ر زہ دار کو دعائیں دیں۔ ادارہ اردولیکس کی جانب سے عبدالنافع کیلئے نیک تمنائیں اور ان کے تابناک مستقبل کیلئے دعائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button