جنرل نیوز

چیرمین تلنگانہ وقف بورڈ سید عظمت اللہ حسینی کو ان کے آبائی مقام میں تہنت

گنبھی راؤ پیٹ 12/ اپریل ( پریس نوٹ ) گنبھی راو پیٹ جامع مسجد میں سید عظمت اللہ حسینی کو مسلمانان گنھبی راو پیٹ و نوجوانوں کی جانب سے تلنگانہ وقف بورڈ چیئرمن منتخب ہوکر پہلی مرتبہ آبائی مقام گنبھی راو پیٹ پہنچنے پر آپ کا والہانہ استقبال کیا گیا اور تہنیت و مبارک بادی دی گئی

اس موقع سے کاماریڈی کانگریس سینئر لیڈر (جمعیت علماء کے پریس سیکریٹری) کے ہمراہ نوجوانوں پر مشتمل ایک وفد گنبھی راو پیٹ پہنچ کر سید عظمت اللہ حسینی صاحب کی شال پوشی کی اور مبارک باد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ کانگریس حکومت میں اوقافی جائیدادوں کا تحفظ ہوگا

متعلقہ خبریں

Back to top button