تلنگانہ

رکن کونسل بی آرایس کویتا کا کرمن گھاٹ ہنومان مندر میں درشن

رکن کونسل بی آرایس کلواکنٹلہ کویتا کی کرمن گھاٹ ہنومان مندر میں خصوصی پوجا

 

حیدرآباد: ہنومان جینتی کے موقع رکن کونسل بی آرایس کلواکنٹلہ کویتا نے کرمن گھاٹ کی ہنومان مندر میں خصوصی پوجا میں شرکت کی۔ اس موقع پر رکن اسمبلی سدھیر ریڈی، مندر کے پجاری اور منتظمین نے کے کویتا کا پرتپاک استقبال کیا۔

پوجا کے اختتام پر مندر کے پجاریوں نے ایم ایل سی کویتا کو تیرتھ اور پرساد پیش کیا۔

اس موقع پر کویتا نے ریاست کے عوام کو ہنومان جینتی کی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ریاست میں امن و امان کی برقراری کےلئے دعا بھی کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button