جرائم و حادثات
بس کی ٹکر سے ٹریکٹر ہوگئی تین ٹکڑے _ تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں بھیانک حادثہ

تلنگانہ آر ٹی سی بس کی ٹکر سے ٹریکٹر کے تین ٹکڑے ہوگئے یہ بھیانک حادثہ ورنگل ضلع کے وردھناپیٹ منڈل میں پیش آیا حادثہ میں ٹریکٹر ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا جنکہ بس کا ڈرائیور اور 5 مسافر معمولی طور پر زخمی ہوگئے ہیں اس حادثہ کا ویڈیو سڑک کے قریب لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا ۔ جس میں بس کی تیز رفتار کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے