جنرل نیوز

واکرس یوگا اسوسی ایشن تلک گارڈن نظام آباد کی جانب سے یوم آزادی تقریب کا انعقاد 

واکرس یوگا اسوسی ایشن تلک گارڈن نظام آباد کی جانب سے یوم آزادی تقریب کا انعقاد

 

نظام آباد:15/ اگست (اردو لیکس)80 ویں یوم آزادی کے موقع پر واکرس یوگا اسوسی ایشن تلک گارڈن نظام آباد کی جانب سے تلک گارڈن کے احاطہ میں سینئر ایڈوکیٹ گنگادھر نے قومی پرچم لہرایا اور جشن آزادی کی مبارکباد پیش کی

 

۔ اس موقع پر واکرس یوگا اسوسی ایشن سے وابستہ مرد و خواتین نے شرکت کی جن میں قابل ذکر دھن راج موظف سپرنٹنڈنٹ کورٹ نظام آباد، محمد یوسف الدین خان جرنلسٹ، اے پرساد جرنلسٹ، شیخ ممتاز علی، خسرو بھائی، اختر الدین سماجی کارکن، محمد اخلاق موظف بینک،محمد اظہر، محمد صلاح الدین، شیخ احمد اکبر، حاجی عمر ہاشمانی، ممتاز علی، اشفاق احمد، لئیق کے علاوہ دیگر شامل ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button