مضامین
- نومبر- 2022 -17 نومبر
حمد پاک
لفظوں میں کیسے پروؤں تری عظمت اللہ کس طرح سے کروں آخر تری مدحت اللہ اپنے محبوب کی امت میں کیا ہے پیدا مجھ پہ یہ ہے تری سب سے بڑی رحمت اللہ ہونی کر دینا زمانے کی ہر انہونی کو صرف اور صرف یہ ہے آپ میں قدرت اللہ…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
بھارت جوڑو یاترا سے کانگریس کو کتنا فائدہ؟
تحریر: جاوید اختر بھارتی ہمارے وطن بھارت میں یاترائیں تو بہت نکالی جاچکی ہیں لیکن مقاصد سب کے سیاسی ہی رہے ہیں اور اقتدار حاصل کرنا یہی اصل مقصد رہا ہے کسی زمانے میں ملائم سنگھ یادو نے کرانتی رتھ یاترا نکالی تھی، لال کرشن اڈوانی نے رام رتھ یاترا…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
میں بھی حاضر تھا
سیرت رسول سے دوری امت کا سب سے بڑا خسارہ ہے ادارہ امدادالعلوم نارائن کھیڑ کا یک روزہ جلسہ سیرت طیبہ رشحات قلم عبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیت علماء ضلع نظام آباد. تلنگانہ 9505057867 آبادیوں سے باالکل دور افتاد علاقہ تین ریاستوں کا مشترکہ باڈر قصبہ ججال پور نارائن…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
جھارکھنڈ اور امارت شرعیہ
مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ جھارکھنڈ کو ملک کے اٹھائیسویں ریاست کی حیثیت سے15 نومبر 2000ء کو منظوری ملی تھی، اور بہار دو حصوں میں تقسیم ہو گیا تھا، جھارکھنڈ چوبیس اضلاع پر مشتمل ہے ، یہاں کی کل آبادی 3,2988134 اور…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
اسلامی ماہر معاشیات ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی
نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی ہندوستان کے ایک مشہور ماہر معاشیات، ایک بہترین اسلامک اسکالر اورمعاشیات کے موضوع پر کئی شہرہ آفاق فکری اور تحقیقی کتابوں کے مصنف اور جماعت اسلامی کے ایک سربرآوردہ رکن تھے۔ ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی ہندوستان کے صوبہ اترپردیش کے…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
امارت شرعیہ: ترقی کی طرف بڑھتے قدم
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ آٹھویں امیرشریعت مفکر ملت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی حفظہ اللہ کا انتخاب بحیثیت امیر شریعت 9؍اکتوبر2021ء کو کثرت رائے سے ہوا تھا۔ ؍اکتوبر2021ء کو پورے ایک سال مکمل ہوگئے، ان ایام میں حضرت امیر شریعت کی…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
"آدھی ملاقات ” کے مفتی ثناء الہدٰی قاسمی
"آدھی ملاقات ” کے مفتی ثناء الہدٰی قاسمی ڈاکٹر قاسم خورشید اوراقِ پارینہ کے روشن ہوتے ہی لفظوں سے تصویریں اُبھرنے لگتی ہیں بہت سی ایسی شبیہیں بھی جنہیں ہماری بے توجہی نے گرد آلود کر دیا تھا ۔مگر مطلع صاف ہونے لگتا ہے تو جیسے گہرے اندھیرے کو روشنیوں…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
تحریر میں حوالہ چاہیے تو تقریر میں کیوں نہیں؟
از قلم: جاوید اختر بھارتی اللہ کا شکر ہے کہ اب بڑی تعداد میں قلمکار مضمون نگار نظر آتے ہیں جن کی تحریریں اخباروں کے صفحات پر جگمگاتی ہیں اور ان میں زیادہ تر ایسے لوگ ہیں جنہیں اجرت کی خواہش نہیں ہوتی بس شائع ہو جانے پر اس بات…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
محنتیں رنگ لاتی ہیں
*ادارہ امدادالعلوم ججال پور نارائن کھیڑضلع سنگاریڈی* آنکھوں دیکھا کانوں سنا اورمن بیتے احوال ۔۔۔۔۔ رشحات قلم عبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیت علماء ضلع نظام آباد. تلنگانہ 9505057866 ریاست کرناٹک مہاراشٹراورتلنگانہ کے باالکل کنارہ اوربارڈر پر واقع ایک چھوٹاسے دیہات ججال پورضلع سنگاریڈی کے نام سے انتہای غیرمعروف…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
بہار انجمن کا قابل تقلید اقدام
نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب گلف اور دوسرے ممالک میں مسلم این آر آئی ایز نے بہت ساری تنظیمیں، سوسائٹیاں اور پروفیشنل نیٹ ورک بنارکھے ہیں جو امختلف میدان کے علاوہ تعلیم کے میدان میں بھی کام کررہی ہیں، سبھی کی خدمات اپنی اپنی جگہ پر قابل ستائش…
مزید پڑھیں »