جنرل نیوز

تبلیغی جماعت کے ذمہ دار  و عالمی داعی الحاج محمد یوسف علی صاحب دامت برکاتہم کی طبیعت ناساز _ ہاسپٹل میں داخل، نماز جمعہ میں خصوصی دعائیہ کا اہتمام کرنے فرزند حافظ محمد فیاض علی کی اپیل

تبلیغی جماعت کے ذمہ دار  و عالمی داعی الحاج محمد یوسف علی صاحب دامت برکاتہم کی طبیعت آج دوپہر سے ناساز ہے جس پر انھیں حیدرآباد کے  امریکن برین اسپن ( اے بی ایس ) ہاسپٹل میں داخل کردیا گیا۔ان کے فرزند جناب  حافظ محمد فیاض علی منیجنگ ڈائرکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس نے عامتہ المسلمین سے دعاوں کی درخواست کی ہے خاص طور پر آئمہ موذنین سے کل بعد نماز جمعہ ان کے والد کی عاجلانہ صحت یابی کے لئے مساجد میں خصوصی دعائیہ کا اہتمام کرنے کی خواہش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button