جرائم و حادثات

حیدرآباد ایرپورٹ پر ایک کیلو سونا پکڑا گیا

حیدرآباد: کسٹم کے حکام نے شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پر دو الگ الگ واقعات میں ایک کلو سونا ضبط کیا ہے۔

 

دبئی سے ایک مسافر بغیر اجازت 610 گرام سونا لے کر آتے ہوئے پکڑا گیا، دوسرے مسافر کے پاس سے 483 گرام سونا ضبط کیا گیا۔

 

حکام نے بتایا کہ دونوں مسافروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button