جرائم و حادثات

جگتیال کلب میں کپڑوں کے ایک تاجر کی خودکشی

جگتیال _ یکم اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال شہر میں کپڑوں کے تاجر 45 سالہ نرہری نے جگتیال کلب میں فیان سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ نرہری جو مقامی طور پر  ہول سیل کپڑوں کا کاروبار کرتے ہھے نے ایک خودکشی نوٹ لکھا۔جس میں انہوں نے خودکشی کی وجہ مالی پریشانیوں کو بتایا ہے نرہری کلب کے خازن بھی بتائے جاتے ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button