ایجوکیشن
- اپریل- 2023 -29 اپریل
جے ای ای مین امتحان کے نتائج جاری _ حیدرآباد کے وینکٹ کو آل انڈیا فرسٹ رینک
حیدرآباد _ 29 اپریل ( اردولیکس ) ملک کے ممتاز تعلیمی اداروں میں انجینئرنگ کورسز میں داخلے کے لیے منعقدہ جے ای ای مین 2023 سیشن-2 کے نتائج جاری آج صبح 3 بجے جاری ہوئے ہیں ۔ اس امتحان میں تلنگانہ اور آندھراپردیش کے طلبہ نے نمایاں مظاہرہ کیا ہے…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
کورٹلہ میں ایس آئی او کی جانب سے اتوار 30 اپریل کو کیرئیر گائیڈنس پروگرام
ایس آئی او کورٹلہ کی جانب سے طلباء اور نوجوانوں کے لئے ایک کیرئیر گائیڈنس پروگرام کا انعقاد مسجد رحمانیہ، نعیم نگر، کورٹلہ میں اتوار، 30 اپریل شام 5 بجے سے رات 8 بجے تک اہتمام کیا جا رہا ہے۔اس پروگرام میں مختلف شعبے جیسے انفارمیشن ٹیکنالوجی، میڈیسن، اسٹیٹ پبلک…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
نظام آباد میں ملت فاؤنڈیشن ایجوکیشن اینڈ ریسرچ اور ایم ایس اکیڈمی کے زیر اہتمام ملت ٹیلنٹ سرچ کا انعقاد
نظام آباد 27/اپریل (اردو لیکس) ملت فاؤنڈیشن ایجوکیشن اینڈ ریسرچ ڈیولپمنٹ اور ایم ایس ایجوکیشن کے اشتراک سے ملت ٹیلنٹ سرچ امتحان کا محمد عبدالمعیز سکریٹری /کرسپانڈنٹ ایوینس ایلمنٹری اسکول احمد پورہ کالونی نظام آباد کی نگرانی میں صبح 10 بجے تا 1 بجے دوپہر منعقد ہوا اس امتحان میں نظام آباد،…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
ایم پی پی ایس کے طلباء و طالبات میں سرپنچ اولہ کنیز فاطمہ کے ہاتھوں میموز، یونیفارم کی تقسیم
بھینسہ ڈویژن کے موضع اولہ میں منڈل پرائمری اسکول کے طلباء و طالبات میں سرپنچ کنیز فاطمہ کے ہاتھوں میموز اور یونیفارم کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔اس سے قبل پیرنٹس ٹیچرس میٹنگ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔جس میں تقریباً اولیائے طلباء نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
تحقیق کے فروغ میں ’معارف‘ کا حصہ کے موضوع پر اطہر حسین کو پی ایچ ڈی
حیدرآباد، 17 اپریل (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، لکھنؤ کیمپس کے اسکالر اطہر حسین ولد افضل حسین کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”اُردو تحقیق کے فروغ میں ’معارف’ کا حصہ (آزادی سے قبل)“ ڈاکٹر ابو عمیر، اسسٹنٹ پروفیسر اردو…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
محمد امان کو اردو میں پی ایچ ڈی
حیدرآباد، 17 اپریل (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ اردو کے اسکالر محمد امان اے کے ولد محمد اے کے کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”اردو ناولوں میں فرقہ وارانہ فسادات اور دہشت گردی کی عکاسی کا تنقیدی تجزیہ…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
مسابقتی امتحان NEET کے داخلہ کارڈز کی تقسیم آج اور کل رات ہوگی
ریاض ۔ کے این واصف مسابقتی NEET تمثیلی امتحان کے داخلہ کارڈز کی تقسیم ۱۷ اور ۱۸ اپریل ۲۰۲۳ کو ہوگی۔ سلمان خالد نے انڈین فورم فار ایجوکیشن ریاض کے ساتھ رجسٹر طلبا کو اطلاع دی ہے کہ وہ امتحان کے داخلہ کارڈز رات ۱۰ سے ساڑھے گیارہ بجے کے…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
مولانا آزاد اردو یونیورسٹی سے شاذیہ تمکین کو اردو میں پی ایچ ڈی
حیدرآباد14اپریل (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ اردو کی اسکالر شاذیہ تمکین دختر جناب محمد الطاف الرحمن کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”خواتین کے افسانوں میں تانیثی تصورات کا تنقیدی تجزیہ“ پروفیسر ابوالکلام کی نگرانی میں مکمل کیا۔ ان…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
نظام آباد کے ٹمریز اسکول بوائز 3 کے 10 پانچویں جماعت کے طالب علموں نے روزہ رکھا
رنجل: 12/اپریل(اردہ لیکس)چندور منڈل میں واقع تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول بوائز 3 کے 10سالہ پانچویں جماعت میں زیر تعلیم طلبا نے پہلی مرتبہ رمضان کے روزہ رکھا جسکی وجہ سے اسکول کے استاد ٹی جی ٹی جلیل بیگ نے بچوں کی ہمت افزائی کرتے ہوئے اپنی ذاتی مصارف سے 10بچوں…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
الصفہ گرامر اسکول کا 12 واں کانووکیشن
حیدرآباد: الصفہ گرامر اسکول کے ابتدائی جماعتوں نرسری ،PP 1 اور PP 2 کا کانووکیشن تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس کی صدارت اسکول کے کرسپانڈنٹ سید منہاج علی قادری صاحب کی والدہ محترمہ سیده صفیہ بیگم صاحبہ نے انجام دی. کرسپانڈنٹ جناب سید منہاج علی قادری صاحب ایم…
مزید پڑھیں »