ایجوکیشن
- اپریل- 2023 -8 اپریل
محمد شوکت فہیم احمد کو اردو میں ڈاکٹریٹ
حیدرآباد(8 اپریل) کنٹرولر شعبہ امتحانات عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد سے 3 اپریل کو جاری ایک پریس نوٹ کے بموجب محمد شوکت فہیم احمد ولد محمد جعفر مرحوم تحصیلدار محبوب نگر کو اورینٹل اردو عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے اردو میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر محمد…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
حیدرآباد میں دسویں کا امتحان لکھنے والے طلباء کیلئے اہم اطلاع
حیدرآباد: وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو حیدرآباد کا دورہ کررہے ہیں۔ اس تناظر میں حیدرآباد کے کئی علاقوں میں صبح 8:30 بجے سے ٹریفک پابندیاں عائد کی گئیں ہیں۔ اسی تناظر میں حیدرآباد ڈی ای او روہنی نے دسویں جماعت کے طلباء کو مشورہ دیا کہ وہ ایک گھنٹہ…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
لیڈی ٹیچر صبیحہ مدحت کو ملازمت پر بحال کیا جائے۔ ایس جی ٹی فورم کا مطالبہ
تلنگانہ کےضلع ہنمکنڈہ میں منگل کو پیش آۓ دسویں جماعت کے سوالیہ پرچہ کے افشاء کے معاملے میں معلمہ صبیحہ مدحت (اسکول اسسٹنٹ ریاضی) کو نوکری سے برطرف کرنے کی ایس جی ٹی فورم مخالفت کرتی ہے اور حکومت سے پر زور مطالبہ کرتی ہے کہ معلمہ کو نوکری پر…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
این سی ای آر ٹی کی نصابی کتابوں میں تبدیلی _ آر ایس ایس پر سے پابندی لگائے جانے کے مواد کو حذف کردیا گیا
حیدرآباد _ 5 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی نصابی کتابوں میں کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ 12ویں جماعت کی سیاسیات کی نصابی کتاب میں بابائے قوم مہاتما گاندھی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (RSS) پر پابندی سے متعلق…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
یم آئی انٹر کالج میں سالانہ انعامی پروگرام کا انعقاد
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)گزشتہ 3 اپریل کو ایم آئی انٹر کالج بنوک پوسٹ سعادت گنج ضلع بارہ بنکی میں تقسیم اسناد و سالانہ انعامی جلسہ کا انعقاد ہوا۔ یہ جلسہ کالج کے مینیجر محمدمستقیم انصاری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اس موقع پرمستقیم انصاری نے بچوں کو اسناد و انعامات سے…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
اسکولس میں مغلوں کی تاریخ نہیں پڑھائی جائےگی۔ اترپردیش حکومت کا فیصلہ
نئی دہلی: اتر پردیش حکومت نے تعلیمی نصاب سے مغل دور کی تاریخ کو ہٹادینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوگی حکومت نے تعلیمی سیشن 24-2023 کے لیے یوپی بورڈ اور سی بی ایس ای بورڈ کے نصاب میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔ اسکولوں میں اب طلباء کو مغلوں کی تاریخ…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2023 -31 مارچ
تلنگانہ میں ایمسٹ انجینئرنگ امتحانات کی تاریخ تبدیل
حیدرآباد _ 31 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ ایمسٹ انجینئرینگ امتحان کے شیڈول میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ عہدیداروں نے بتایا کہ 7 مئی سے منعقد ہونے والے ایمسٹ انجینئرنگ امتحانات کی تواریخ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ایمسٹ انجینئرنگ کے امتحانات 12، 13 اور 14 مئی کو منعقد ہوں گے۔…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
تلنگانہ میں 3 اپریل سے دسویں کے امتحانات _ 5 منٹ تاخیر پر داخلہ کی اجازت نہیں ہوگی ، طلبہ کو مفت سفر کی سہولت
حیدرآباد _ 29 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے کہا ہے کہ دسویں جماعت کے امتحانات ریاست بھر میں 3 اپریل سے شروع ہوں گے۔ وزیر نے واضح کیا کہ امتحانات صبح 9:30 بجے شروع ہوں گے اور طلباء کو صرف 9:35 بجے تک امتحانی…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
تلنگانہ میں اول تا نویں جماعت کے طلبہ کے ایس اے 2 امتحانات کا 12 اپریل سے آغاز _ ٹائم ٹیبل اور گرمائی تعطیلات کا شیڈول جاری
حیدرآباد _ 29 مارچ (،اردو لیکس) تلنگانہ حکومت نے 25 اپریل سے 11 جون تک ریاست کے سرکاری اور خانگی اسکولوں کے لیے گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ تعلیمی سال 2023-24 کے لیے اسکول 12 جون کو دوبارہ کھلیں گے۔ تاہم، کلاس 1 سے 9 کے طلباء کے…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
مانو کے یو جی کورسس میں مرکزی امتحان کے ذریعہ داخلے۔ مارچ 30 آخری تاریخ
حیدرآباد، 27 مارچ (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں مرکزی جامعات کے مشترکہ داخلہ امتحان (CUET) 2023 کے ذریعے انڈر گریجویٹ ریگولر کورسز میں آن لائن داخلوں کی توسیع شدہ آخری تاریخ 30 مارچ ہے۔ پروفیسر ایم وناجا، ڈائرکٹر نظامت داخلہ کے بموجب مانو میں تمام کورسس کا…
مزید پڑھیں »