ایجوکیشن
- مئی- 2023 -4 مئی
فرانس میں تعلیمی مواقع پر اردو یونیورسٹی میں پروگرام
حیدرآباد، 4 مئی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اور کیمپس فرانس انڈیا (سی ایف آئی) کے اشتراک سے ”فرانس میں تعلیمی مواقع“ پر آج ایک لیکچر منعقد کیا گیا۔ سی پی ڈی یو ایم ٹی آڈیٹوریم ، مانو کیمپس میں منعقدہ پروگرام کی صدارت پروفیسر سید عین الحسن،…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
آل انڈیا میتھمیٹکس جینس ایوارڈ 2023 برائے ایس ایس سی اسٹوڈنٹس رجسٹریشن کی آخری تاریخ۔ 10/ مئ مقرر
حیدراباد/4 مئ (پریس نوٹ) ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ حیدرآباد کے زیر اہتمام آل انڈیا سطح پر میتھمیٹکس جینس ایوارڈ برائے ایس ایس ایس 2023 طلباء وطالبات کے لئے انعقاد عمل لایا جارہا ہے جناب خلیل الرحمٰن صدر ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام ویلفئیر سوسائٹی…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
ایم ایس کریٹئو اسکول کے طلبہ کو باوقار انٹرنیشنل میتھس اولمپیاڈ میں 138گولڈ میڈلس حاصل
حیدرآباد۔3مئی (پریس ریلیز) ریاضی یا میتھس کوتمام سائنسی علوم کی ماںسمجھا جاتا ہے ۔ آرٹیفیشیل انٹلجنس کی بڑھتی اہمیت کے اس دور میں علم ریاضی کی قدر میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایم ایس کریٹئو اسکول کے طلبہ کو علم ریاضی یا میتھس سے مزید قریب کرنے اور…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
تلنگانہ کے اقلیتی اقامتی جونیر کالج ظہیرآباد کے طالب علم شیخ فیروز نے قومی سطح پر جے ای ای مینس میں نمایاں مظاہرہ کیا _ طالب علم کے والدین محنت مزدوری کرتے ہیں
میدک2مئی(اردو لیکس نیوز)(ح،م،ف،م)اقلیتی اقامتی جونیر کالج ظہیرآباد کا طالب علم شیخ فیروز نے قومی سطح پر جے ای ای مینس میں نمایاں مظاہرہ کیا ۔جس پر جونیر کالج کے تدریسی عملہ اور پرنسپل نے شالپوشی اور گل پوشی کی ۔ الگول گاؤں میں واقع اقلیتی اقامتی جونیئر کالج سینٹر آف…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
کورٹلہ میں یس۔آئی۔او کی جانب سے طلباء اور طالبات کیلئے مفت اسپوکن انگلش کلاسس کا آغاز
کورٹلہ 2/ مئی ( پریس نوٹ) جناب محمد عبدالماجد اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا( ایس آئی او) صدر کورٹلہ کی اطلاع کے بموجب بمقام جماعت اسلامی آفس رحیم پورہ کورٹلہ میں (یس۔آئی۔او) اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کورٹلہ یونٹ کے زیرِ اہتمام جماعت ششم تا دہم کے طلباء و طالبات…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
ریاض میں NEET کا تمثیلی امتحان
حیدرآباد – کے این واصف انڈین فورم فار ایجوکیشن (IEF) ریاض نے حسب سابق NEET کے تمثیلی امتحان کا اہتمام کیا۔ یہ امتحان الیاسمین انٹرنیشنل اسکول ریاض میں منعقد ہوا۔ گزشتہ سال بھی فورم نے اس امتحان اہتمام کیا تھا جس کو طلباء اور اولیا کرام نے بے حد سراہا…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
وقار آباد ٹاؤن سے پہلی مسلم خاتون ڈاکٹریٹ , ڈاکٹر منیر سلطانہ
ڈاکٹر منیر سلطانہ تلنگانہ کے وقار آباد ٹاؤن کی پہلی مسلم خاتون ڈاکٹریٹ ہیں ان کے والد جناب عبدالوحید مرحوم ریٹائرڈ ہیلتھ سب انسپکٹر، ٹی بی سینیٹوریم، اننت گری ہلز، وقارآباد تھے مرحوم واحد قریشی المعروف واحد پہلوان یاقوت پورہ، حیدرآباد کی نواسی ہوتی ہیں انیوں نے ابتدائی تعلیم …
مزید پڑھیں » - 2 مئی
شہر عادل آباد میں واقع طالبات کا دینی ادارہ مدرسہ روضۃ الصالحات میں جدید داخلوں کے عمل کا آغاز ہوچکا ہے ۔ گرمائی کلاسیس کا بھی نظم ۔ ناظم مدرسہ
عادل آباد ۔ حضرت مولانا عبدالرؤف اشاعتی ناظم مدرسہ روضتہ الصالحات کی اطلاع کے مطابق مستقر عادل آباد کے محلہ شادنگر میں واقع طالبات کا مشہور دینی ادارہ مدرسہ روضتہ الصالحات کا رمضان المبارک کی تعطیلات کے بعد آج بروز منگل گیارہ شوال مئی کی دو تاریخ سے باضابطہ تعلیمی…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2023 -30 اپریل
کورٹلہ کے اورینٹل اسکول رحیم پورہ میں شاہین اکیڈمی کی جانب سے اسکالرشپ ٹیلنٹ ٹسٹ کا کامیاب انعقاد
الحمدللہ! شہرِ کورٹلہ میں پہلی بار آج بتاریخ 30 اپریل 2023 ،بروزِ اتوار ،بمقام اورینٹل اسکول رحیم پورہ کورٹلہ میں شاہین اکیڈمی کی جانب سے اسکالرشپ ٹیلنٹ ٹسٹ منعقد ہوا. الحمدللہ! یہ پروگرام بہت ہی کامیاب رہا. آج کے اس امتحان میں 50 سے زائد مسلم و غیر مسلم طلبہ…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
جگتیال کے قاضی پورہ ہائی اسکول کے طلبہ کے لئے قرآن رمضان کوئز مقابلہ _ دو کامیاب طالبات کو رقمی انعام اور سند
الحمدللہ ماہ رمضان کی مناسبت سے طلباء میں اسلامی بنیادی معلومات کی فراہمی کے لیے رمضان اور قرآن سے متعلق معلومات واٹس ایپ گروپ میں ارسال کی گیں۔۔اس کے بعد تحریری کویز مقابلہ بھی واٹس ایپ پر منعقد کیاگیا ۔جس میں جماعت نہم کی طالبہ شاہیزہ سلیم۔۔انعام اول کو ای…
مزید پڑھیں »