ایجوکیشن
- فروری- 2023 -24 فروری
گورنمنٹ ڈگری کالج، سنگاریڈی کی طالبات کا مطالعاتی دورۂ مانو
حیدرآباد، 23 فروری (پریس نوٹ) گورنمنٹ ڈگری کالج برائے اناث سنگاریڈی کی طالبات نے آج کالج پرنسپل ڈاکٹر حمیرا سعید کی نگرانی میں اور مانو الومنائی اسوسئیشن کے تعاون سے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔ اس دورہ میں کالج کی فیکلٹی ممبر محترمہ روحی ترنم بھی…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
نرمل میں ضلعی سائنس ٹیالنٹ ٹسٹ کا انعقاد
نرمل :فورم آف فزیکل سائنس ٹیچرز(FPST) ضلع نرمل کے زیراہتمام فزیکل سائنس ٹیالنٹ ٹسٹ بمقام سمینار ہال نکشترا ہوٹل نرمل میں منعقد کیا گیا۔جسمیں ضلع نرمل کے سرکاری مدارس کے جماعت ہشتم تا دہم کےاردو،تلگو اور انگلش میڈیم کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔اس تقریب کی صدارت جناب نارائن…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
مانو ایمپلائز ویلفیئراسوسئیشن کے انتخابات ، شیخ نوید دوبارہ صدر منتخب
حیدرآباد، 17 فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں مانو ایمپلائز ویلفیر اسوسئیشن (میوا) کے انتخابات کل منعقد ہوئے۔ آج ووٹوں کی گنتی کی گئی۔ میوا، اردو یونیورسٹی کے سیکشن آفیسر کے عہدے تک غیر تدریسی عملے کی نمائندگی کرتی ہے۔ ریٹرننگ آفیسر پروفیسر محمد عبدالعظیم کے بموجب…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
سرکاری ملازمین کی سرمایہ کاری کے موضوع پر آفرین بیگم کو پی ایچ ڈی
حیدرآباد، 15 فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یو نیورسٹی، اسکول آف کامرس و بزنس مینجمنٹ کی اسکالر آفرین بیگم دختر جناب محمد خواجہ میاں کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے مقالہ ”سرکاری ملازمین کی سرمایہ کاری کا رویہ۔ بحوالہ تلنگانہ“ ڈاکٹر محمد…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
پرینکا کماری کو ہندی میں پی ایچ ڈی
حیدرآباد، 14 فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یو نیورسٹی، شعبۂٌ ہندی کی اسکالر پرینکا کماری دختر جناب پون پرساد ساہی کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے مقالہ ”اکیسویں صدی کے ہندی ناٹکوں میں ابھی ویکت استری جیون کا سماجک یتھارت“ (اکیسویں…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
تلنگانہ میں 25 اپریل سے گرمائی تعطیلات _ مارچ کے دوسرے ہفتہ سے ہاف ٹائم اسکول
حیدرآباد _ 12 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے محکمہ تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات اور سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کیا ہے اول تا نویں جماعت تک سممیٹیو اسسمنٹ2 امتحانات کی تواریخ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ موجودہ شیڈول کے مطابق امتحانات 10 اپریل سے ہونے تھے لیکن تبدیلی…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
سعیدہ رخسانہ بیگم کو عثمانیہ یونیورسٹی سے اردو میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری
حیدر آباد(9 فبروری۔راست) کنٹرولر آف اگزامینیشن عثمانیہ یونیورسٹی سے جاری پریس نوٹ کے بموجب محترمہ سعیدہ رخسانہ بنت محمد ممتاز علی اردو پنڈت زیڈ پی جی ایچ ایس کلواکرتی کو شعبہ اورینٹل اردو عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد کی جانب سے اردو میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
تلنگانہ مائنارٹیز ریسیڈینشیل جونیر کالج کے 93 طلبہ کا جے ای ای مینس امتحان میں نمایاں مظاہرہ
حیدآباد _ تلنگانہ میناریٹیز ریسیڈینشیل جونیر کالج کے 93 طلبہ نے جے ای ای مینس کے امتحان میں نمایاں مظاہرہ کیا ہے اس بات کی اطلاع بی شفیع اللہ سکریٹری تلنگانہ مائنارٹیز ریڈینشیل ایجوکیشنل انسٹی ٹیونس سوسائٹی نے دی ۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانه مائنارٹیز ریڈ یشیل جونیر کالج…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
اردو کی معروف تفاسیر کے موضوع پر عبدالرقیب کو پی ایچ ڈی
حیدرآباد 7 فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، شعبۂ اسلامک اسٹڈیز کے اسکالر عبدالرقیب ولد عبدالوہاب کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”اردو کی معروف تقاسیر اور ان کے مناہج کا مطالعہ“ ، ڈاکٹر محمد عرفان ، اسسٹنٹ پروفیسر…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
اردو میڈیم اسکولوں میں ایل ایف ایل ہیڈماسٹر کی جائیدادیں منظور کرنے ٹی ایس پی ٹی اے، میوا کا مطالبہ
نرمل، 8/فروری (پریس نوٹ) تلنگانہ اسٹیٹ پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن، نرمل ضلع یونٹ نےضلع مہتمم تعلیمات ڈاکٹر اے۔رویندر ریڈی سے ضلع کے اردو میڈیم پرائمری اسکولوں میں ایل ایف ایل ہیڈماسٹر کی جائیدادیں منظور کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئےایک تحریری یادداشت پیش کی۔ ٹی ایس پی ٹی اے اور میوا…
مزید پڑھیں »