ایجوکیشن
- مارچ- 2023 -7 مارچ
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کے لئے ایک اہم اطلاع
حیدرآباد _ 7 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے عہدیداروں نے طلبہ کو ایک اہم اطلاع دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طلبہ کے ہال ٹکٹ تلنگانہ انٹر بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیئے گئے ہیں۔ طلباء کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
مکتھل ضلع پریشد ہائی اسکول گرلز میں مجلس کی جانب سے آل ان ون گائیڈ کی تقسیم _ رکن کونسل مرزا رحمت بیگ اور دیگر کی شرکت
نارائن پیٹ: 06 مارچ (اردو لیکس) صدر محترم جناب نقیب ملت جناب بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر اور جناب اکبر الدین اویسی قائد مقننہ مجلس کی نگرانی میں جناب مرزا رحمت بیگ قادری ایم ایل سی’ جناب جابر بن سعید الجابری انچارچ مجلس اتحاد المسلمین محبوب نگر’ نواز الدین…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
اسٹیج پروگرام سے بچوں کی خوابیدہ صلاحیتیں پروان چڑھتی ہیں۔ ڈاکٹر سراج الدین ندوی
تاجپور، بجنور اسٹیج پروگرام سے بچوں کی خوابیدہ صلاحیتیں پروان چڑھتی ہیں۔ کلچرل پروگرام ہم نصابی سرگرمیوں کا حصہ ہے اکثر اسکول وکالج میں کلچرل پروگرام کے نام پر ڈانس کرایا جاتا ہے ، اس کے بجائے ایسے پروگرام کیے جانے چاہئیں جس سے بچے کے اندر اظہار بیان کی…
مزید پڑھیں » - فروری- 2023 -28 فروری
ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم اوٹکور میں نیشنل سائنس ڈے
اوٹکور : 28 فروری (اردو لیکس) ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم اوٹکور میں نیشنل سائنس ڈے کے ضمن میں سائنس فیر منعقد کیا گیا۔ جس میں جماعت ششم تا جماعت دہم تمام طلباء نے حصہ لیا۔ جس کا آغاز ضلع نارائن پیٹھ کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفسرجناب لیاقت علی صا…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
نارائن پیٹ ضلع کے دھنوڑاہ منڈل پریشد ہائی اسکول میں نیشنل سائنس ڈے
دھنوڑاہ: 28 فروری ( اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع کے دھنوڑاہ منڈل مستقر کے منڈل پریشد ہائی اسکول میں قومی یوم سائنس (نیشنل سائنس ڈے) کے موقع پر صدر مدرس صاحبہ کی زیر صدارت میں پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا جسمیں طلباء و طالبات نے سائنس دانوں اور سائنس…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
ایس ایس سی سالانہ امتحان کے سکنڈ لینگویج تلگو پیراکٹس پیرس کی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی کے ہاتھوں رسم اجرائی
حیدرآباد 26 فروری (پریس نوٹ)ایس ایس سی اپریل 2023کے سالانہ امتحان کے پیراکٹس پیر س سکنڈلینگویج تلگو کی رسم اجراء کے سلسلہ میں وزیر تعلیم ریاست تلنگانہ محترمہ پی سبیتااندراریڈی کی رہائش گاہ سری نگر کالونی حیدرآباد پرمحترمہ سے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال ہؤا خاص کرلسانیات کے فروغ اور…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
مدرسہ دارالعلوم اشرفیہ کولم پلی ضلع نارائن پیٹ میں جامعہ نظامیہ حیدرآباد کے سالانہ امتحانات کا پرامن انعقاد
نارائن پیٹ: مدرسہ دارالعلوم اشرفیہ کولم پلی ضلع نارائن پیٹ میں سالانہ امتحانات جامعہ نظامیہ حیدرآباد کا سنٹر قائم کیا گیا۔ جس میں ضلع نارائن پیٹ کے علاوہ مختلف مقامات سے کثیر تعداد میں طلباء نے امتحانات جامعہ نظامیہ اہل خدمات شرعیہ( نائب قضائت’ تکمیل حفظ قرآن’ خطابت’ امامت’ موذنی’…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
ڈی ای او ڈاکٹر رویندر ریڈی کا اردو پرائمری اسکول، اولہ دورہ
بھینسہ ڈویژن ، 25/ فروری (پریس ریلیز )نرمل ضلع مہتمم تعلیمات ڈاکٹر اے۔ رویندر ریڈی نے آج منڈل پریشد پرائمری اردو میڈیم اسکول ،اولہ موضع کا دورہ کیا۔اس دوران ڈی ای او نے اول، دوم، چہارم اور پنجم جماعتوں کے طلباء کی تعلیمی صلاحیتوں کا جائزہ لیا اور طلباء کی…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
ضلع وقارآباد میں SCERT کےریاستی مبصرین کا دورہ ۔SSC اور FLNکی کارکردگی کا جائزہ۔
حیدرآباد: ضلع وقارآباد آباد کے منڈل مومن پیٹ میں بنیادی خواندگی اور اعداد شناسی پروگرام اور 10ویں جماعت کے طلباء کی خصوصی کلاسوں پر ایک ریاستی سطح کی مشاہداتی ٹیم نے جمعرات کو مختلف اسکولوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے منڈل میں چار گروپوں میں الگ الگ پرائمری، سیکنڈری اور…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
تلنگانہ ایمسٹ کا شیڈول جاری _ 3 مارچ سے درخواست فارم داخل کرنے کی تاریخ کا آغاز
حیدرآباد _ 24 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے انجینئرنگ، ایگریکلچر اور فارمیسی کالجوں میں داخلوں کے لیے EAMCET (EAMCET) نوٹیفکیشن اس ماہ کی 28 تاریخ کو جاری کیا جائے گا۔ آن لائن درخواستیں 3 مارچ سے شروع ہوں گے ۔ امیدوار 10 اپریل تک بغیر کسی جرمانہ فیس کے لئے …
مزید پڑھیں »