ایجوکیشن
- فروری- 2023 -8 فروری
نارائن پیٹ ضلع مستقر کے یونیورسل اسکول میں سائنسی نمائش کا انعقاد
نارائن پیٹ: 08 فروری (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع مستقر کے یونیورسل اسکول میں سائنسی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء طالبات کے والدین اساتذہ اور معزز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور طلباء کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے نمائش میں بنائے گئے ماڈلز کو سراہا…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
7 مئی سے ایمسیٹ ۔ ای سیٹ، لاسیٹ اور ایڈسیٹ کی تواریخ کا بھی اعلان
حیدرآباد: ریاست میں پیشہ وارانہ کورسیس میں داخلوں کے سلسلے میں شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ عہدیداروں نے وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی کی ہدایات کے مطابق EAMCET، ECET، LAWSET، PGECET، ICET، EDCET اور PGE سیٹ کامن انٹرنس ٹیسٹ کے امتحان کی تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
اُردو ٹیچرس اسو سی ایشن تلنگانہ کی نارائن پیٹ ضلع ایجوکیشن آفیسر سے تحریری نمائندگی
نارائن پیٹ: اُردو ٹیچرس اسو سی ایشن تلنگانہ ضلعی شاخ نارائن پیٹ کے صدر جناب فضل الّٰرحمٰن کی صدرات میں یونین کا ایک وفد جن میں UTA-TSکے ریاستی صدر جناب خواجہ قطب الدین و دیگر ضلعی صدور و جنرل سکریڑیز،نے آن لائن پر پیش کردہ اساتذہ کی مخلوعہ جائیدادوں کی…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
ایل ایف ایل ہیڈماسٹر کے لئے تمام میڈیم کے اساتذہ کو موقع دیاجائے؛ ٹی ایس پی ٹی اے ، میوا نرمل کا مطالبہ
نرمل ، یکم /فروری (پریس نوٹ )تلنگانہ پرائمری ٹیچرس اسوسی ایشن ،ضلع یونٹ نرمل اور میوا ضلع یونٹ ،نرمل کی جانب سے ایل ایف ایل ہیڈماسٹر کی مخلوعہ جائیدادوں کو ترقی کے ذریعہ پر کرنے کے لئے تیار کی جانے والی تیلگو میڈیم کے اساتذہ کی فہرست کے بجائے تمام…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2023 -30 جنوری
ورلڈٹین پارلیمنٹ کے چھ ایم پیزکی وزیر داخلہ محمد محمود علی سے ملاقات
حیدر آباد، 30/جنوری: یونیسکو( UNESCO) کے تحت چلنے والے ورلڈٹین پارلیمنٹ میں نمائندگی کے لئے منتخب ایم ایس کریٹیو اسکول کے چھ طلبہ نے آج ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی سے ان کی رہائش واقع منسٹرس کوارٹرس پر ملاقات کی، منتخب طلبہ محمد عبدالمقیت، افیفہ مہک، فقیہ تسنیم ،یاسمین…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
عادل آباد میں شاہین اسکالرشپ امتحان کا کامیاب انعقاد
عادل آباد۔29/جنوری(اردو لیکس)شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشن کے زیرِ اہتمام وجيتا جونیئر کالج عادل آباد کی اشتراک سے شعبہ تعلیمِ میں اہم خدمات پیش کرنےکے جذبے کے تحت تمام تر صلاحیت ہونے کے باوجود مالی مشکلات کے سبب اعلیٰ تعلیم حاصل نہیں کر پانے والے ہونہار،ذہین اور مستحق طلباء و…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
شاہین اسکالرس گروپ SSG 2023 اسکالرشپ امتحان ۔ امتحان میں کامیاب ذہین اور مستحق طلباء کے لئے آف لائن اسکالرشپ کی سہولت
عادل آباد۔27/جنوری(اردو لیکس)شاہین اسکالرس گروپ 2023 SSG اسکالر شپ امتحان شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشن وجيتا جونیئر کالج عادل آباد کا ایک فلاحی اقدام ہے،جس کے ذریعے ذہین اور مستحق طلباء کا انتخاب کیا جاتا ہے۔دسویں جماعت میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کے لئے شاہین اسکالر شپ امتحان منعقد…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
کریم نگر کے الکزانڈر بی ایڈ کالج میں یومِ جمہوریہ تقریب کا شاندار انعقاد
پداپلی 26 جنوری ( پریس ریلیز) کریم نگر کے مخدوم پور میں واقع الکزانڈر بی ایڈ کالج میں یومِ جمہوریہ تقریب کا شاندار انعقاد کیا گیا تفصیلات کے بموجب 74 ویں یومِ جمہوریہ تقریب کا اہتمام بی ایڈ کے وسیع میدان میں منعقد کیا گیا پرچم کشائی صبح 9 بجے…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
حبیب الرحمٰن کوفلکیاتی ریاضی میں پی ایچ ڈی ایوارڈ
نارائن پیٹ، 26 جنوری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونی ورسٹی، شعبہ ریاضی کے اسکالر حبیب الّٰرحمٰن ولد فتح محمد کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ “بین سیاروی خطِ پروازوں میں انتقالی مداروں کے ڈیزائن“ ، بین الاقوامی سطح پر…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
سیکنڈ ورلڈٹین پارلیمنٹ میں نمائندگی کے لئے ایم ایس کے چھ طلبہ منتخب
حیدر آباد، 23 جنوری: طلبہ میں لیڈرشپ کی صلاحیتوں کے فروغ کے لئے قائم باوقار ورلڈٹین پارلیمنٹ کے دوسرے سال بھی ایم ایس کے طلبہ کو نمائندگی کا اعزاز حاصل ہوا ہے ۔ اس ادارہ میں نمائندگی کرنے کے لئے منتخب ایم ایس کریٹیو اسکول کی چھ طلبہ کو ایم…
مزید پڑھیں »