ایجوکیشن
- جنوری- 2023 -6 جنوری
تلنگانہ اوور سیز اسکالر شپ۔ اقلیتی امیدواروں کیلئے ضروری اطلاع
حیدر آباد: بیرون ممالک میں اعلی تعلیم کے حصول کے خواہشمند اہل اقلیتی طلبہ سے چیف منسٹر اوور سیز اسکالرشپ کیلئے آن لائن درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ ڈسٹرکٹ مائنارٹی ویلفیر آفیسر حیدرآباد کے مطابق پوسٹ گریجویشن اور اس کے آگے کے کورس کیلئے بیرون ممالک کی یونیورسٹیوں میں فال…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
مانو میں سول سروسز ایگزمنیشن کی مفت کوچنگ 10 جنوری آخری تاریخ
حیدرآباد، 5جنوری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے سول سروسز ایگزمنیشن ریسڈنشیل کوچنگ اکیڈیمی (سی ایس ای) میں مفت کوچنگ کے لیے داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ یو پی ایس سی سول سروسز کے امتحان جو مئی 2023 میں منعقد شدنی ہے کی تیاری کر رہے امیدواروں کو…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
محمد غازی فہیم الدین کو ترجمہ میں پی ایچ ڈی
حیدرآباد، 5جنوری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، شعبۂ مطالعاتِ ترجمہ کے اسکالر محمد غازی فہیم الدین ولد جناب محمد اسماعیل کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”اردو میں شعبۂ تعلیم و تربیت سے متعلق ترجمہ کردہ کتابوں کا توضیحی…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
محمد طارق انعام کو سوشیل ورک میں پی ایچ ڈی
حیدرآباد، 4جنوری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، شعبہ سوشیل ورک کے اسکالر محمد طارق انعام ولد جناب محمد انعام الحق کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”خاندانی منصوبہ بندی کے تئیں مردوں کی معلومات، رویہ اور عمل: بہار کے…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
آئی آئی ٹیز اور این آئی ٹیز میں داخلہ حاصل کرنے والے طلبہ میں ایم ایس کے یتیم طلبہ کے ہاتھوں میڈلس کی تقسیم
حیدرآباد ۔ یکم جنوری (پریس نوٹ)ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے نئے سال کے پہلے دن کو اپنے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم یتیم طلبہ کی حوصلہ افزآئی کا دن یعنی ہمت ڈے کے طور پر منایا ۔ اس تقریب میں اس تعلیمی سال آئی آئی ٹی اور نیشنل انسٹٹیوٹ آف…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2022 -31 دسمبر
گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کندیکل گیٹ پر میلہ برائے تدریسی و اکتسابی اشیاء کا کامیاب انعقاد
صدر مدرس جناب محمد معز الدین و صدر اسٹیٹ ٹیچرس یونین بنڈلہ منڈل جناب سید ندیم اختر کی اطلاع کے بموجب حکومت تلنگانہ کی جانب سے ریاست گیر سطح پر 29 اور 30 دسمبر 2022 کو تحتانوی سرکاری مدارس میں کلسٹر سطح پر TLM ( Teaching learning material ) میلے…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد کے طلباء کا ووکسن یونیورسٹی کا مطالعاتی دورہ
ظہیر آباد۔پریس نوٹ: گورنمنٹ ڈگری کالج کے شعبہ کامرس اور سماجی علوم کے طلباء و طالبات کے ایک گروپ نے کالج لیکچررس کے ساتھ کمکول سنگاریڈی میں واقع بین الاقوامی ووکسن یونیورسٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔ یونیورسٹی کی پروفیسر شلپا اگروال کی دعوت پر اس مطالعاتی دورے کا اہتمام کیا…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
سی بی ایس ای کے 10 ویں اور 12 ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان
CBSE نے کلاس 10 اور 12 کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ 10 ویں جماعت کے امتحانات 15 فروری سے 21 مارچ تک ہوں گے۔ سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری نے کہا کہ 12ویں جماعت کے امتحانات 15 فروری سے 5 اپریل تک ہوں گے۔ سنٹرل بورڈ آف…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
دسویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول جاری، اوقات کاراورمکمل تفصیلات
حیدرآباد: تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ امتحانات تین اپریل سے شروع ہورہے ہیں امتحانات کے اوقات کار صبح ساڑھے 9 بجے سے ساڑھے 12 بجے ہوں گے۔ امتحانات کا ٹائم ٹیبل اس طرح سے ہے۔ 3 اپریل کو فرسٹ لینگویج، 4 اپریل کو…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
تلنگانہ میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں 6 پیپرس
حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے کلاس 9 اور 10 کے امتحانی نظام میں اصلاحات لائی ہیں۔ جاریہ سال سے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات صرف چھ پرچوں پر مشتمل ہوں گے ۔ حکومت نے اصلاحات کو 2022-23 سے نافذ کیا ہے۔ 80 نشانات امتحانات کے لیے مختص کیے جائیں…
مزید پڑھیں »