ایجوکیشن
- جنوری- 2023 -12 جنوری
اُردو یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات، محمد فیضان 10 ویں صدر منتخب
حیدرآباد، 12 اپریل (پریس نوٹ) شعبہ ترسیل عامہ و صحافت کے طالب علم محمد فیضان کو آج منعقدہ انتخابات میں مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی طلبہ یونین کے 10 ویںصدر کے طور پر منتخب کیا گیا۔ انتخابات کے نتائج کا اعلان آج شام چیف ریٹرننگ آفیسر پروفیسرمحمد عبدالعظیم نے جو…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
اُردو یونیورسٹی میں آج 12 جنوری کو اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات
حیدرآباد، 11جنوری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین (ایم ایس یو) کے کل 12 جنوری کو انتخابات ہوں گے۔ ہیڈ کوارٹر حیدرآباد میں 3257 طلبہ، صدر، نائب صدر، معتمد، شریک معتمد، خازن اور ایگزیکیٹو کمیٹی کے لیے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ ہیڈ کوارٹر کے…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
آر ایل سی ٹمریز آفیسر محبوب نگر خواجہ جمیل احمد کا دورہ نارائن پیٹ
نارائن پیٹ: 11 جنوری (اردو لیکس) آر ایل سی ٹمریز آفیسر محبوب نگر خواجہ جمیل احمد نے آج اچانک نارائن پیٹ کا دورہ کیا۔ انہوں نے ٹاؤن میں واقع اقلیتی اقامتی اسکول بوائز و اقلیتی اقامتی کالج بوائز کا تفصیلی معائنہ کیا۔ خواجہ جمیل احمد نے اسکول وکالج کے ڈائیننگ…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
نرمل میں منعقدہ سہ روزہ ریاستی سائنس فیئر کی رنگا رنگ تقریب _ ریاستی وزیر اندراکرن ریڈی و دیگر کا خطاب
نرمل، (شمس نیوز) نرمل ضلع مستقر پر سینٹ تھامس ہائی اسکول میں منعقدہ سہ روزہ ریاستی کے سائنس فیئر اور انسپائر مانک ایوارڈس پروگرام کا رنگا رنگ اختتام عمل میں آیا۔ اس اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریاستی وزیر جنگلات، ماحولیات، قانون، انڈومینٹ، سائینس و ٹکنالوجی اے۔اندرا کرن ریڈی…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
عادل آباد کے اقلیتی اقامتی انگریزی میڈیم جونیئر کالج بوائز -1 میں داخلے
عادل آباد ۔ اقلیتی اقامتی انگریزی میڈیم جونیئر کالج بوائز -1 عادل آباد پرنسپل کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق شہر مستقر عادل آباد کے محلہ رام نگر کالونی میں واقع اقلیتی اقامتی انگریزی میڈیم جونیئر کالج بوائز -1 میں 15/جنوری 2023 سے Bi.PC اور MPC کے…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
نرمل میں ریاستی سطح کے سہ روزہ سائنس فیئر کے مشاہدہ کیلئے طلباء کا ہجوم
ریاستی سطح کے سہ روزہ سائنس فیئر کے مشاہدہ کیلئے طلباء ہجوم امڈ آیا کلچرل پروگرام میں ریاستی وزیر اندرا کرن ریڈی نے کی شرکت نرمل، 10/جنوری (پریس نوٹ) نرمل ضلع مستقر پر سینٹ تھامس ہائی اسکول میں جاری 50 ویں سہ روزہ ریاستی سطح کے سائنس فیئر…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
نرمل میں ریاستی سطح کے سہ روزہ سائنس فیئر کا آغاز _ ریاستی وزرا اندرا کرن ریڈی، سبیتا اندرا ریڈی نے کیا افتتاح
نرمل،9/جنوری( پریس نوٹ) ضلع نرمل مستقر پر ریاستی سطح کے سائنس فیئر کا شاندار پیمانے پر آغاز ہوا۔ سینٹ تھامس ہائی اسکول میں منعقدہ سائنس فیئر کا ریاستی وزیر جنگلات، سائنس اینڈ ٹکنالوجی، انڈومنٹ اور قانون نے ریاستی وزیر تعلیم سبیتااندرا ریڈی کے ساتھ ملکر شمع روشن کرتے ہوئے آغاز…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
نرمل میں ریاستی سطح کے سہ روزہ سائنس ،میتھس ، انوائرمینٹل اور انسپائر ایگزیبیشن
نرمل، 8/جنوری(پریس نوٹ)ریاستی سطح کے سہ روزہ سائنس ،میتھس ، انوائرمینٹل اور انسپائر ایگزیبیشن ۔2023 کے مقام سینٹ تھامس ہائی اسکول ، نرمل میں بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔9 تاریخ کو صبح 11 بجے پروگرام کا آغاز ریاستی وزیرتعلیم سبیتااندرا ریڈی وزیر جنگلات ،انڈومنٹ ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی وقانون اے…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
تلنگانہ میں اسکولوں اور کالجوں کو سنکرانتی کے تعطیلات کا اعلان
حیدرآباد _7 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے اسکولوں کو سنکرانتی کے تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔تلنگانہ حکومت نے سنکرانتی تہوار کے موقع پر اسکولوں کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے ۔ تمام اسکولوں میں 13 سے 17 جنوری تک تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کل 5 دن…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
کھمم شہر کے آکسفورڈ اسکول کو قومی سطح کا ایوارڈ
کھمم شہر کے آکسفورڈ اسکول کو قومی سطح پر ایوارڈ حاصل ہوا ہے برین فیڈ کی جانب سے ہر سال تعلیمی اداروں کو ملک بھر میں سروے کرکے تعلیمی شعبہ میں تعلیمی ادارے جات کے خدمات اور تعلیمی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ان تعلیمی اداروں کو قومی سطح پر ایوارڈ…
مزید پڑھیں »