ایجوکیشن
- دسمبر- 2022 -28 دسمبر
تلنگانہ میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان
تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے کہا کہ 3 اپریل سے دسویں جماعت کے امتحانات منعقد کیے جائیں گے۔ وزیر تعلیم نے عہدیداروں کے ساتھ دسویں کے امتحانات کی تیاری کا جائزہ لیا۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
طلبہ میں کھیل کود کی صلاحیتوں کو ابھارنے ایم ایس اسپورٹس اکیڈیمی کے قیام کا اعلان
حیدرآباد ۔ 24؍ ڈسمبر (پریس نوٹ)ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے اپنے جونئیرکالجس کے طلبہ کے لئے شہر حیدرآباد میں تین پلے گراونڈس پر سالانہ مقابلوں کا انعقاد عمل میں لایا ہے ۔ اس موقع پر طلباء کے لئے ایک روزہ کھیل کود کے مقابلوں اور طالبات کے لئے فوڈ فیسٹیول…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
جلگاؤں میں اقرا شاہین کی اردو کتاب میلہ کے تئیں بیداری ریلی
جلگاؤں، 23 دسمبر ( پریس ریلیز) اقرا ایجوکیشن سوسائٹی، جلگاؤں کے زیر اہتمام اور انجمن محبان اردو کتب، مالیگاؤں کے اشتراک سے چار روزہ اردو کتاب میلہ 27 تا 30 دسمبر 2022ء جلگاؤں میں اقرا اردو ہائی اسکول، سالار نگر کے میدان پر منعقد ہونے جا رہا ہے۔ اسی…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں یوم ریاضی کا انعقاد
ظہیر آباد(22ڈسمبر۔پریس نوٹ) ہندوستان کے عظیم ریاضی داں ایس رامانجن کے یوم پیدائش کے ضمن میں گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں آج ”یوم ریاضی“ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ شعبہ ریاضی کی جانب سے منعقدہ اس پروگرام میں کالج کے طلباء اور اساتذہ نے شرکت کی۔ڈاکٹر محمد اسلم…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
جگتیال کے مانسا ایکسی لینس اسکول میں ریاضی کی نمائش
مانسا ایکسی لینس اسکول میں "M 2 کارنیول 2K22” — ڈی ایس پی پرکاش مہمان خصوصی تھے۔ سری سرینواس رامانوجن کے یوم پیدائش کی مناسبت سے 22 دسمبر کو ضلعی مرکز کے مانسا ایکسی لینس اسکول میں ریاضی کی نمائش "M2 Carnival 2k22” کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
جگتیال کے جیوتی ہائی اسکول آئی آئی ٹی اکیڈمی میں میتھس میلہ _ رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کمار کی شرکت
جگتیال _ جگتیال شہر کے جیوتی ہائی اسکول آئی آئی ٹی اکیڈمی میں میتھس میلہ- 2K22 کے نام سے قومی یوم ریاضی کی تقریبات کا آج شاندار انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کے مہمان خصوصی کے طور پر مقامی رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کمار اور مقامی کونسلر کپالا سری کانت…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
لکچررس اور اسسٹنٹ پروفیسرس کا اہلیتی امتحان ” ایس ای ٹی” کا نوٹیفکیشن جاری
حیدرآباد _ تلنگانہ میں لکچررس اور اسسٹنٹ پروفیسرس کی جائیدادوں کے لئے منعقد ہونے والے اہلیتی امتحان تلنگانہ اسٹیٹ سیٹ ( ایس ای ٹی ) مارچ 2023 ،میں منعقد ہوگا ۔ سیکریٹری،تلنگانہ اسٹیٹ سیٹ (ایس ای ٹی) نے سیٹ ۔ 2022 کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے آن…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
نَیک کی جانب سے اردو یونیورسٹی کو "A+” گریڈ
حیدرآباد 20 دسمبر (پریس نوٹ) پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر کی قیادت میں مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کو شاندار کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ہندوستان میں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں معیار تعلیم کی جانچ کرنے والے یوجی سی کے خود مختار ادارے نیشنل اسسمنٹ اینڈ ایکریڈیٹیشن کونسل(NAAC) کی جانب…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
مانو میں سول سروسز ایگزمنیشن کی مفت کوچنگ کے لیے داخلے
حیدرآباد، 19 دسمبر(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے سول سروسز ایگزمنیشن ریسڈنشیل کوچنگ اکیڈیمی (سی ایس ای) میں مفت کوچنگ کے لیے داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ یو پی ایس سی سول سروسز کے امتحان جو مئی 2023 میں منعقد شدنی ہے کی تیاری کر رہے امیدواروں کو…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا ٹائم ٹیبل جاری _ پریکٹیکل امتحانات کی تاریخ کا بھی اعلان
حیدرآباد _ 19 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ سالانہ امتحانات اگلے سال (2023) 15 مارچ سے 4 اپریل تک ہوں گے۔ جبکہ انٹرمیڈیٹ پریکٹیکل 15 فروری سے 2 مارچ تک ہوں گے۔ انٹر بورڈ امتحانات کے محکمہ…
مزید پڑھیں »